Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2017

اكستان

46 - 66
نبی تھا کوئی اور نہیںتھا ،نہ کوئی نواب تھا اُس دور کا نہ کوئی وڈیرہ نہ سردار کوئی نہیں بن سکتا جب نبی آئے گا تو پھر صرف وہی قائد ہوگا کوئی اور قائد نہیں بن سکتا۔
حضرت عیسٰی علیہ السلام کا قصہ آتا ہے کہ ان کی والدہ چھوٹے سے کو لے آئیں کہ اِن کو کچھ پڑھائیے اُستاد کے پاس بٹھا دیا تین چار سال عمر ہے صرف ،روضہ نر سری اُس میں داخلہ دلایا اب جب  اُستاد صاحب نے اور بچوں کو پڑھایا انہیں بھی پڑھایا بلالیا 
تو اُستاد نے کہا پڑھو  '' الف''  
 اُنہوں نے کہا  وہ کیا ہوتا ہے  ؟  
اُنہوں نے یہ نہیں کہا'' الف'' اُنہوں نے اُستاد سے پوچھا وہ کیا ہوتا ہے  ؟
 اُستاد چکرا گئے کہ یہ کیا بات ہے ابھی میں نے اس سے کہا کہ'' الف'' پڑھو تو یہ کہتا کہ وہ کیا ہوتا ہے  ؟  
اس نے کہا کہ بس پڑھو  '' الف'' 
اُنہوں نے کہا کہ وہ ہوتا کیا ہے مطلب کیا ہے  ؟ 
 اُستاد نے جھلّاکر کہا کہ مطلب وطلب کوئی نہیں ہوتا تم پڑھو  '' الف''۔
 انہوں نے فرمایا جس چیز کا مطلب ہی کوئی نہیں ہوتا وہ میں نہیں پڑھتا۔ 
تو اُستاد نے کہا کہ'' الف'' کا بھی کوئی مطلب ہوتا ہے  ؟
 بچے نے کہا ہاں مطلب ہے۔ 
اُستاد نے کہا بتا کیا مطلب ہے  ؟
 تو اُنہوں نے کہا ایسے نہیں بتاؤں گا ۔
اُس نے کہا کیسے بتائے گا  ؟ 
اُنہوں نے کہاکہ آپ یہاں سے اُٹھ کر اِدھر بیٹھیں میری جگہ پر میں جب وہاں بیٹھوں گا تو 
بتاؤں گا اِس سے پہلے نہیں بتاؤں گا۔
------------------------------
   ١   نِمرود بن کوش بن حام 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 10 1
4 رضا اور عافیت سب سے بڑی نعمت 10 3
5 حیاتِ مسلم 12 1
6 پیدائش سے وفات تک سنن مستحبا ت، بدعات و مکروہات 12 5
7 کسب ِمعاش : 12 5
8 زراعت : 15 5
9 صنعت و حرفت : 15 5
10 کسب ِحرام : 15 5
11 حرام مال سے صدقہ : 16 5
12 اکلِ حلال اور عبادات اور دُعا کی مقبولیت : 16 5
13 مال جمع کرنا اور کفایت شعاری : 17 5
14 زکوة، صدقہ اور قرضِ حسنہ : 17 5
15 تعلیمی اور تعمیری مَدات : 18 5
16 بہن بھائی اور عام رشتہ دار : 20 5
17 ماں باپ : 20 5
18 پڑوسی : 21 5
19 عام مسلمان اور عام انسان : 21 5
20 عام جاندار : 21 5
21 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 22 1
22 ملعون مرزا کی خود فریبی 22 21
23 معراجِ جسمانی دلائل و براہین کی روشنی میں : 22 21
24 عقل ِمحض رہبرِ کامل نہیں ہوسکتی : 23 21
25 منکرین ِ معراجِ جسمانی کو عقلی دھوکہ : 25 21
26 استحالات معراجِ جسمانی کی تردید : 26 21
27 سرعت رفتار : 26 21
28 معراجِ جسمانی کا ثبوت قرآنی تصریحات سے : 29 21
29 معراجِ جسمانی کا ثبوت احادیث سے : 31 21
30 شب ِمعراج 33 1
31 تبلیغ ِ دین 35 1
32 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 35 31
33 (٤) چوتھی اصل ...... حج کابیان : 35 31
34 آدابِ سفر حج بیت اللہ شریف : 36 31
35 مشروعیت ِحج کی حکمت : 37 31
36 ارکانِ حج کی مشروعیت کا دُوسرا راز : 38 31
37 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 39 1
38 وضو کا طریقہ : 39 37
39 وضو سے بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پینا سنت ہے : 40 37
40 وفیات 43 1
41 جامعہ جدید میں تکمیل ِبخاری کے موقع پر بیان 44 1
42 فضیلت کی راتیں 54 1
43 شب ِ معراج : 57 42
44 رجبی کا بیان : 58 42
45 ہزاری روزے کا بیان : 59 42
46 رجب کی ستائیسویں شب میں چراغاں کر نا : 60 42
47 تنبیہ : 60 42
48 اخبار الجامعہ 62 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter