Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

7 - 66
ہو سکتا ہے ہماری تفتیشی ایجنسیاں صحیح خطوط پر کام کر رہی ہوں مگر ہم یہ ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ مسلمان ہی دہشت گردی میںملوث ہیں اور انہی کامکو ٹھپنے   کی ضرورت ہے، ہمارے نیشنل ایکشن پلان کے بیشتر نکات اذان ، خطبہ جمعہ ،  دینی مدرسوں کے نصاب ِتعلیم سے متعلق ہیں  !  گویا ہم قومی سطح پر بھی یک رُخے واقع ہوئے ہیں، ہماری مسجدیں خاموش کر دی گئی ہیں  .....................  !  !  !
ہمارے ہاں ایک طبقہ ایسابھی ہے جو دہشت گردوں کو خوارج سے تشبیہہ دیتا ہے  گویا یہ مانتے ہیں کہ یہ ساری دہشت گردی برگشتہ مسلمانوں ہی کی کارستانی ہے، مسلمان دوسرے مسلمان کا خون بہا رہا ہے،یہ فقرہ تو ضرب المثل بن چکا ہے ۔
تو جناب یہ بتایئے کہ ڈرون طیارے کون اُڑا رہے ہیں، کروز میزائل کون داغ رہے ہیں، کارپٹ بمبنگ کون کر رہے ہیں۔
 گوانتا نامو بے میں عقوبت خانے کس نے کھول رکھے ہیں۔
ترکی کے سوا نیٹو میں اور کس مسلمان ملک کی افواج چنگیزیت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
شام میں ہلاکت کا کھیل کھیلنے والے روسی، امریکی اور نیٹو طیارے کن مسلمان ملکوں کی ملکیت ہیں۔
نیٹو کے جس طیارے سے لیبیا کے لیڈر کرنل قذافی کے جسم کے پرخچے اُڑائے گئے وہ کس مسلمان ملک کی ایئر فورس سے تعلق رکھتا تھا۔
 یہ سری نگر، شوپیاں، بٹ گرام میں کشمیری مسلمانوں کے آنکھیں اندھی کرنے والی گولیاں کس اسلامی ملک کی فوج چلاتی ہے ۔
اور یہ کس اسلامی ملک کا وزیر اعظم دھمکی دیتا ہے کہ وہ بلوچستان کشمیرا ور گلگت میں تباہی مچائے گا۔
ان بدیہی حقائق کے ہوتے ہوئے دہشت گردی کا تعلق اسلام اورمسلمانوں سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter