Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

50 - 66
تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو  : 
 (٥)  عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَةَ  اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ قَالَ اَلاَ اَدُلُّکُمْ عَلٰی مَا یَمْحُو اللّٰہُ بِہِ الْخَطَایَا وَیَرْفَعُ بِہِ الدَّرَجٰتِ قَالُوْا بَلٰی یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ قَالَ اِسْبَاغُ الْوُضُوْئِ عَلٰی الْمَکَارِہِ وَکَثْرَةُ الْخُطَا اِلَی الْمَسَاجِدِ وَ اِنْتِظَارُ الصَّلٰوةِ بَعْدَ الصَّلٰوةِ فَذٰلِکُمُ الرِّبَاطُ ۔ ١ 
''حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا کیا میں تم کو وہ اعمال بتاؤں جن کی برکت سے اللہ گناہوں کو مٹاتا ہے اور درجے بلند فرماتا ہے  ؟  حاضرین صحابہ نے عرض کیا حضرت ضرور بتلائیں آپ نے ارشاد فرمایا : (١) تکلیف اور ناگواری کے باوجود پوری طرح کامل وضوکرنا (٢) اور مسجدوں کی طرف قدم زیادہ پڑنا (٣) اور ایک نماز کے بعد دوسری نمازکا منتظر رہنا   پس یہی ہے حقیقی رباط یہی ہے اصلی رباط۔ ''
 تشریح  : 
اس حدیث میں رسول اللہ  ۖ نے تین عملوں کی ترغیب دی ہے اور فرمایا ہے کہ اِن اعمال سے گناہ معاف ہوتے ہیں اور درجوں میں ترقی ہوتی ہے  :
(١)  ایک یہ کہ وضو کرنے میں اگرکسی وجہ سے تکلیف اور مشقت ہو تو اس کے باوجود وضو   پورا پورا کیا جائے اور اِس میں خلافِ سنت اختصار سے کام نہ لیا جائے مثلاً سردی کا موسم ہے اور پانی ٹھنڈا ہے یاپانی کم ہے جو پورا وضو سنت کے مطابق کرنے اور ہر عضو کو تین تین دفعہ دھونے کے لیے کافی نہیں ہو سکتا بلکہ ایسا کرنے کے لیے پانی کچھ دُور چل کر لانا پڑتا ہے تو ایسی صورت میں تکلیف اور مشقت اُٹھا کر سنت کے مطابق کامل وضو کرنا ایسا محبوب عمل ہے جس کی برکت سے بندے کو گناہوں سے پاک صاف کر دیا جاتا ہے اور اُس کے درجے بلند کردیے جاتے ہیں۔ 
(١)  دوسرا عمل آپ نے بتایا ''مسجد کی طرف قدموں کا زیادہ پڑنا'' یعنی مسجد سے زیادہ تعلق 
  ١   مسلم شریف کتاب الطھارة رقم الحدیث ٢٥١  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter