Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

6 - 66
مگر گزشتہ روز انہوںنے اپنے سابقہ بیان سے رجوع کرتے ہوئے دوسری بات کر دی ہے جو خاصی حوصلہ افزا ہے اور تعصبات کے اندھیروںمیں روشنی کی ایک کرن کی طرح ہے۔
اسلامی دنیا بھی دہشت گردی کے اِشو پر منتشر خیالات کی مالک ہے، زیادہ تر کا کہنا یہی ہے کہ کوئی القاعدہ ہے، یا داعش ہے ، طالبان ہیں، جماعت الاحرار ہے،   لشکر طیبہ ہے،جیش محمد ہے اورا سی قبیل کی کئی تنظیمیں یا کسی ایک تنظیم کی مختلف شاخیں ہیں جنہوںنے اودھم مچا رکھا ہے۔
لاہور کی حالیہ دہشت گردی کے بعد خوابِ خرگوش میںمست قوم یکایک جاگی ، اسے احساس ہوا کہ یہ تو افغان ہیں جن پر ہم نے احسانات کیے مگر وہ ہماری جان کے دشمن بن گئے، ہم نے نہ صرف پاکستان کے اندر افغانوں کی پکڑ دھکڑ شروع  کر دی بلکہ فوجی حملے کر کے سرحد پار بھی افغانوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، یہ سب لوگ یہیں پر موجود تھے یاا فغانستان میں تھے مگر ہم نے ان کے خلاف ا س وقت تک کوئی کارروائی نہ کی جب تک انہوں نے لاہور میںپولیس والوں کو نشانہ نہیں بنایا،  یہ ایک سربستہ راز ہے کہ راتوں رات یہ لوگ دہشت گرد کیسے کہلانے کے حقدار ٹھہرے اور انہیں زنجیریں کیوں پہنا دی گئیں یا پولیس مقابلوں میں انہیں کیوں بھون دیا گیا  !  !  !  ہمارا روّیہ صدر ٹرمپ سے مختلف نہیں جس نے سات اسلامی ملکوں کے لوگوں کا داخلہ بند کر دیا مگر امریکہ میں عدلیہ زندہ ہے، ٹرمپ کے احکامات معطل کر دیے گئے اور مسلمانوں کی بد نصیبی کا سلسلہ رُک گیا، ہمارے ہاں دہشت گردی کی لہر جاری ہے اور زور شور سے جاری ہے، ابھی لال شہباز قلندر درگاہ کی سی سی ٹی فلم سامنے آئی ہے اورا س کو دیکھ کر بھی ہم نے ایک افغان چہرے مہرے والے شخص کو'' دہشت گرد'' قرار دے ڈالا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter