Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

21 - 66
ایک مرتبہ آقائے نامدار  ۖ  سے گفتگو ہو رہی تھی اُس وقت آپ کے دست ِمبارک میں  ایک چھڑی تھی، فرمایا کہ اگر وہ اِس چھڑی میں سے بھی آدھا مانگے گا تو میں نہیں دُوں گا   ١   رہی زمین تو  یہ اللہ کی ہے، انبیاء زمین لو گوں کو دینے کے لیے نہیں آئے یہ خدا ہی کی میراث ہے۔ 
حاصل یہ کہ یہ سرا سر جھو ٹے تھے اِن لوگوں کا مطمحِ نظر صرف دُنیا تھی، نبوت آقائے نامدار  ۖ  پر ختم ہوئی آپ کے بعد نبوت کادعوی کرنے والا جھوٹا ہے۔ 
آقائے نامدار  ۖ کے وصال کے بعد پانچ اور آدمیوں نے بھی نبوت کا دعوی کیا،   آقائے نامدار  ۖ  کی طرح صحابہ کرام نے بھی اُن سے کوئی دلیل نہیں مانگی کیونکہ صحابہ کرام کو اُن کے دجل وکذب اور سر ور ِ عالم  ۖ  کی ختم ِنبوت میں ذرّہ برابر تردّد نہ تھا۔ 
در اصل ختم ِنبوت کا مسئلہ اِس قدر واضح اور مُبرھن  ٢  ہے کہ اُمت میں آج تک کسی بھی آدمی کو شبہ نہیں پڑا، اِس مسئلہ پر شیعہ سنی وغیرہ سب ہی متحد چلے آرہے ہیں، قرآنِ کریم کی آیات اور سینکڑوں احادیث اِس پر شاہد ہیں اور پوری اُمت کا اِجماع ہے۔
عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں  :
 عقلاً بھی کسی نئے نبی کے آنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آقائے نامدار  ۖ  نے ہر معاملہ میں دُنیا کی رہبری کردی ہے، ہرچیز کے اُصول و ضوابط بتلادیے اور وہ اُصول و ضوابط ہیں بھی ایسے کہ اُن کی روشنی میں ہرپیش آنے والے مسئلہ کو ہمیشہ حل کیا جاسکتا ہے اور آپ کے بتلائے ہوئے اُصول تا قیامت محفوظ رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں آخر دم تک آخری نبی کے نقشِ قدم پرچلنے کی تو فیق بخشے، آمین ۔ 
(بحوالہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور  ١٩ جولائی  ١٩٦٨ئ)



  ١   بخاری شریف کتاب المناقب  رقم الحدیث ٣٦٢٠    ٢   مدلل 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter