Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

28 - 66
جو مکروہ ہے یعنی طلاق عند اللہ مبغوض اور اِس مبغوض پر یہ مکروہ (معاذ اللہ)  کریلا اور نیم چڑھا ۔    نیز یہ بھی ضروری ہے کہ ماہواری کے دنوں میں طلاق نہ دی جائے یہ بھی مکروہ ہے۔ 
طلاقِ رجعی  : 
طہر میں (یعنی جب ماہواری کے ایام نہ ہوں) صرف ایک طلاق دی جائے، اگر ایک طلاق دی ہے تو زمانہ عدت میں مرد رجوع بھی کر سکتا ہے اس کے لیے بیوی کے راضی ہونے کی ضرورت نہیں ہے بیوی نہ چاہے تب بھی مرد رجوع کر سکتا ہے اور حسب ِ سابق میاں بیوی کا تعلق قائم رکھ سکتا ہے۔   صرف دو طلاقیں دی جائیں خواہ ایک مرتبہ میں یادو مرتبہ میں تب بھی یہی حکم ہے کہ زمانہ عدت میں مرد کو  رجوع کر لینے کا اختیار ہے، رجوع زبان سے کہنے سے بھی ہو سکتا ہے اور زبان سے کچھ نہ کہے میاں بیوی والا معاملہ کرلے تب بھی رجوع ہو جائے گا، اگر زمانہ ٔعدت ختم ہو گیا ہے یعنی تین ماہواری آچکیں تو  اب رجوع نہیں کرسکتا البتہ نکاح کر سکتا ہے بشرطیکہ بیوی راضی ہو، عدت ختم ہوجانے کے بعد عورت آزاد ہو جاتی ہے وہ آپ کے سوا کسی دوسرے مرد سے بھی نکاح کرسکتی ہے۔ 
تین طلاقیں  : 
تین طلاقوں کے بعد خواہ وہ ایک وقت میں ہوں یا یکے بعد دیگرے الگ الگ اوقات میں ہوں مرد رجوع نہیں کر سکتا بلکہ'' حلالہ'' کے بغیر نکاح بھی نہیں کرسکتا۔ طلاق مرد ہی دے سکتا ہے عورت طلاق نہیں دے سکتی۔
خلع  :
 اگر عورت رہنا نہیں چاہتی تو وہ مرد سے التجا کر سکتی ہے کہ وہ اس کو طلاق دے دے اور وہ مہر معاف کردے گی یا اگر لے چکی ہے تو واپس کردے گی اِس کو'' خلع'' کہا جاتا ہے ،خلع کی صورت میں مرد کو اُس سے زائد نہیں لینا چاہیے جو اُس نے مہر کی صورت میں دیا ہے، زیادہ لینا مکروہ ہے۔     (جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter