Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

4 - 66
حرف آغاز 
سید محمود میاں
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
گزشتہ چند صدیوں سے عالمِ اسلام اور عالمِ کفر کے مابین اب تک کی معرکہ آرائی نتائج کے اعتبار سے مسلمانوں کے زوال اور کفار کے عروج کو ظاہر کر رہی ہے اس کی اصل وجہ مسلمانوں کا باہمی اختلاف اور کفار کی منافقانہ پالیسیاں ہیں ان کی ان پالیسیوں میں کامیابی کی اصل وجہ مسلمانوں کی صفوں میں منافقین کا اثر و رسوخ ہے جو اُن کے آلہ کار کے طور پر اسلام کی بنیادوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ۔
عالمِ اسلام کا سیاسی و عسکری ڈھانچہ ہو یا تجارتی و اقتصادی نظام، داخلی و خارجی اُمور ہوں     یا سفارتی معاملات بربادی اور تنزلی کی طرف ہی بڑھتے جا رہے ہیں۔عراق،افغانستان،کشمیر، شام، فلسطین، لیبیا، مصر، یمن، وسطی و شمالی افریقہ، بنگلہ دیش، برما کی تباہی اور حالات کسی سے ڈھکے چھپے  نہیں ہیں اب سعودی عرب، پاکستان اور ترکی عالم ِ کفر کا آخری نشانہ ہیں۔
چند صدیوں سے جاری یہ منافقانہ بے نامی جنگ عالم ِ کفر کو راس آگئی ہے وہ نہیں چاہتے کہ اسلام و کفر کے نام پر کھلی جنگ کا بگل بجے کیونکہ اس کے نتیجہ میں مسلمانوں میں اتفاق و بیداری پیدا ہو جائے گی یہ یک جان ہو جائیں گے جہاد کا ماحول ان کے خون کو گرما کر میکدۂ شہادت کو آباد کر دے گا  اور جامِ شہادت پر مر مٹنے والے رندوں کی موج ہو جائے گی اور کفر کے پائوں اُکھڑ جائیں گے ،بایں وجہ عالم ِ کفر بے نقاب ہو کر عالم ِ اسلام سے ٹکرانے کے بجائے یہ طے کر چکا ہے کہ ہر قیمت پر اعلانیہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter