Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

5 - 66
معرکہ آرائی کے بجائے منافقانہ پالیسیوں کے ذریعہ معاملات کو جتنا بھی طول دیا جاسکتا ہو دیا جائے، مسلمانوں کی بیداری کے خطرے نے ان کو سہما رکھا ہے عالمی سطح پر حالیہ ایام میں اُن کے عالمی لیڈروں کے میٹھے بول اندر کے چھپے خوف کو پوری طرح عیاں کر رہے ہیں۔
اس پر اپنی طرف سے مزید کچھ لکھنے کے بجائے ہم چاہیں گے کہ مؤرخہ ٢٠فروری کے روزنامہ نوائے وقت کے کالم نگار جناب اسد اللہ صاحب غالب کی ایک جاندار تحریر جو 
''  دہشت گردی،چانسلر مرکل کے خیالات اور ہمارا روّیہ  ''
کے عنوان سے شائع ہوئی ہے قارئین کی خدمت میں پیش کریں جس میں عالمِ اسلام اور بالخصوص پاکستان کی مقتدر قوتوں کو بے باکانہ اور جرأت مندانہ آئینہ نمائی کرتے ہوئے ان کی غیرتِ ایمانی کو زندہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ 
''  جرمن چانسلر مرکل نے بڑے شرح صدر کے ساتھ کہا ہے کہ
''  اسلام اور مسلمانوں کا کوئی تعلق دہشت گردی سے نہیں  ''
جرمن لیڈر نے جو کچھ کہا ہے وہ اُس بیانیے سے قطعی مختلف ہے جو مغربی دارالحکومتوں سے سننے میں آ رہا ہے،نائن الیون کے حوادث کے فوری بعد صدر بش نے کہا تھا کہ
''  ایک نئی صلیبی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے  '' 
موجودہ پوپ کسی وقت مسلمانوں کو دہشت گردی کے لیے مطعون کرتے ہیں    مگر ایک حالیہ بیان میں انہوں نے دہشت گردی کومذہب سے جوڑنے کی مخالفت کی ہے، کینیڈا میں تو نقشہ ہی مختلف ہے، صدر ٹروڈو مسجدوں میںجاتا ہے اور مذہبی ہم آہنگی کی علامت بنا نظرا تا ہے۔
جرمن چانسلر بھی مختلف اوقات میں مختلف باتیں کرتی رہی ہیں، نئے سال کے پیغام میںانہوں نے کہا تھا کہ
'' اسلامی دہشت گردی کے خلاف متحدہ کوششیںہو نی چاہئیں ''
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter