Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

16 - 66
حکومت میں شامل ہوکر عمران خان کے دست و بازو بنی ہوئی ہے اورجس نے    ایم ایم اے دور میں پشاور میں خواتین کی تصاویر پر مبنی سائن بورڈتوڑ کر جہاد اکبر  کا فریضہ انجام دیاتھا لیکن آج وہ اس قدر اسلام دشمنی پر خاموش ،کیا شریکِ محفل  ہو کر وزراتوں کے مزے لوٹ رہی ہے اور کسی قسم کا احتجاج خلافِ مصلحت سمجھ  بیٹھی ہے ۔ کیا جماعت اسلامی کا وہ دینی ،ایمانی غیرت اور حمیت اسلامی کا جذبہ قاضی حسین احمدمرحوم کے ساتھ دفن ہوچکاہے  ؟  یااُس کے قائدین مصلحتوں کے نیچے ایسے دب گئے ہیں کہ اِس بے دینی کے خلاف آوازاُٹھانا اُن کوانتہا پسندی کا کوئی خطرناک گڑھانظر آنے لگا ہے۔
 اب تو یہ بات بھی صاف ظاہر ہوگئی کہ جماعت اسلامی ایم ایم اے کو بحال کیوں نہیں کرنے دیتی اور یہودی ایجنٹ کے ساتھ کیوں چمٹی ہوئی ہے  ؟ 
بہر حال تمام مذہبی جماعتوں سے حالات کا تقاضاہے کہ وہ دین ِاسلام، نظریہ پاکستان اورنصابِ تعلیم کی تباہی کے خلاف اس گہری سازش اور یہودی ایجنڈے کے خلاف کوئی ٹھوس لائحہ عمل تیار کریں اور اس کے خلاف شدید احتجاج کرکے اس طوفان کو اِسی مقام پر روکیں ۔
 عدلیہ کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ نصاب میں اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف سازش کو قانون کے راستے روک کر اپنافرض منصبی اداکرے ۔
وزیر اعظم میاں نوازشریف صاحب کاتواوّلین فریضہ ہے کہ وہ' ضربِ قلم 'کی ابتدا  یہیں سے کرکے یہودی ایجنڈے کی تکمیل میں مصروف پالیسی ساز دانشوروں اور صوبائی اربابِ اختیار کو اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف ریشہ دوانیوں سے روک کر ملک وملت پر رحم کریں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter