Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

17 - 66
علماء ، اساتذہ ،تاجر ، وکلاء اور دیگر اسلام اور پاکستان سے محبت رکھنے والے ہر مسلمان اور پاکستانی کا فرض ہے کہ وہ اس سازش کے خلاف اپنی استطاعت کے مطابق میدان میں آکر اپنی صلاحیتیں استعمال کرکے اس عالمی سازش کے سامنے بند باندھ کر سابقہ نصاب بحال کرائیں ورنہ آنے والی نسلیں جس تباہی کا شکار ہوں گی اُس کے تصور سے بھی روح کانپنے لگتی ہے ۔ 
قائدجمعیة حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہم روزاوّل سے عمران خان کو یہودی ایجنٹ قراردے رہے تھے لیکن اُس وقت لوگوں کو یہ بات عجیب سی لگتی تھی  کہ مولانا عمران خان کو برداشت نہیں کرسکتے ،مگر اب تو بلی تھیلے سے باہر آگئی اور یہودی ایجنٹوں کی تمام اسلام دشمن پالیسیاں سامنے آگئیں اور ان کی نااہلی بھی  سب پر عیاں ہوگئی،اب تو تمام لوگوں کو قائدجمعیة کی خدادادبصیرت کی داد دینی پڑے گی اور ان کی دُوراندیشی کا اعتراف کرنا پڑے گا۔ان کی یہ بات بھی ہر صاحب عقل کے ذہن میں بہ آسانی آجائے گی کہ دھاندلی کے ذریعے ان لوگوں کو صوبے پر کس مقصد کے لیے مسلط کیاگیا تھا۔ جمعیة علماء اسلام کا راستہ روک کر اِن یہودی ایجنٹوں کو حکومت کیو ں حوالے کردی گئی تھی  ؟  ان گھمبیر حالات میںاس یہودی ایجنٹ کاراستہ روکنا ہر مسلمان اور سچے محب وطن پاکستانی کا سب سے اہم فریضہ ہے ۔ 
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی 
ہم  نے  تو  دل  جلا  کے  سرِعام  رکھ  دیا 
پوری دنیا میں مسلمانوں کی صفوں میں ان جیسی پارٹیوں ،تنظیموں اور این جی اوز نے مسلمانوں کو غافل کر کے یہود ونصاری اور ہندوئوں کو کھلی جنگ کے بغیر ہی ہر میدان میں فتح سے ہمکنار کر کے عالمِ اسلام کی کمر میں چھرا کھونپ رکھا ہے حتی کہ بہت سی مذہبی جماعتیں جن کی قیادت کامسکن امریکہ کینیڈا اور یورپ ہے عالمِ اسلام کے لیے آستین کا سانپ بنی ہوئی ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter