Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2017

اكستان

15 - 66
دوسری طرف دارُالعلوم حقانیہ کو تیس کروڑ روپے دینے کا اعلان کرکے اُن کی ہمدردیاں خرید نے کوشش کی تاکہ اگرکوئی مذہبی جماعت اس یہودی ایجنڈے کے خلاف تحریک چلانے کی کوشش کرے تواُن کے توڑ کے لیے مذہبی طبقوں ہی میں ان کی مخالفت کرنے والے عناصرموجود ہوں، لیکن اب یہ صرف مذہبی جماعتوں کا اِیشو نہیں رہا بلکہ ہر مسلمان اور دردِ دل رکھنے والے پاکستانی کا اِیشوبن چکاہے  کوئی بھی مذہب پسند شخص سیکولر نصاب تعلیم اپنی نسل کے لیے برداشت نہیں کرسکتا۔
مذکورہ بالا تحقیق جمعیة علمائِ اسلام کے کسی رہنما،کارکن یادیگرکسی سیاسی یامذہبی شخصیت کی نہیں ہے بلکہ یہ تحقیق ''پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک '' (PEN) کے صوبائی صدر جناب سلیم خان صاحب کی ہے جنہوں نے اس پر بڑی تحقیق کر کے ایک کتابچہ کی صورت میں عنوان اور صفحہ نمبرکے ساتھ اِن تبدیلیوں کا تقابلی جائزہ پیش کرکے ہر غیرت مند مسلمان کودعوتِ فکر دی ہے اور اِس کے ساتھ اربابِ اختیار سے کئی دفعہ ملاقاتیں اور مذاکرات کرکے ان کی آنکھیں کھولنے کی ہرممکن کوشش کی ہے مگر بقول ان کے صوبائی وزیر تعلیم نے صاف صاف کہا کہ ہم مجبور ہیں۔
 ان کی مجبوری اپنے آقائوں کی خوشنودی ہے جنہوں نے ان کو حکومت دلوائی ہے اور صوبہ خیبرپختونخوا کے مذہب پسند لوگوں کو اسلامی تہذیب سے برگشتہ کرنے کے لیے ان کو اس صوبے پر مسلط کیا ہے جو ان کی پشت پناہی کررہے ہیں اور جنہوں نے  ان کو 56,988ملین روپے دیے ہیںاورمزید55,338ملین روپے دینے ہیں۔ 
موصوف نے جماعت اسلامی کے امیر جناب سراج الحق صاحب سے ملاقات کرکے ان کی توجہ بھی اس طرف مبذول کرائی ہے مگراِس کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا، صوبے پر یہودی ذہن سازوں کا تسلط تمام مذہبی جماعتوں اور اسلام پسند عوام  کے لیے لمحہ فکریہ ہے ،خصوصاً جماعت اسلامی کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے جو صوبائی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 19 1
4 آپ خاتم النبیین ہیں 19 3
5 سیاسی مطالبہ مسترد : 20 3
6 عقلاً بھی نئے نبی کی ضرورت نہیں : 21 3
7 حیاتِ مسلم 22 1
8 پیدائش سے وفات تک ،اسلامی تقریبات و تعلیمات، سنن مستحبا ت بدعات و مکروہات 22 7
9 نکاح اور ازدواجی زندگی 22 7
10 زندگی کیا ہے ؟ 22 7
11 مقاصد ِ نکاح : 24 7
12 نکاح کی حیثیت : 25 7
13 طلاق : 26 7
14 آخری چارۂ کار : 27 7
15 ضروری تنبیہ : 27 7
16 طلاقِ رجعی : 28 7
17 تین طلاقیں : 28 7
18 خلع : 28 7
19 معراجِ جسمانی ...... ایک ناقابلِ انکار حقیقت 29 1
21 معراج کی حقانیت اور سائنسی اصولوں کی ناپائیداری 29 19
22 سچے مذہب کی تعلیم اور اُس کے اثرات : 29 19
23 واقعہ معراج اور اُس کے منکرین : 31 19
24 سائنس ِجدید کا دور دورہ اور اُس کے مقابلہ میں مذہبی اصول میں کتربیونت : 32 19
25 واقعہ معراج کے مذہبی اصول و مسلَّمات پر سائنس و فلسفہ کی دقیقہ سنجی ١ : 33 19
26 سُرعت ِحرکت اور واقعہ معراج کے اِستحالہ پر ایک تفصیلی نظر : 34 19
27 وفیات 39 1
28 تبلیغ ِ دین 41 1
29 (٢) تیسری اصل ...... روزہ کابیان : 41 28
30 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 41 28
31 (١) صومِ رمضان : 42 28
32 (٢) صومِ دائود ی کی فضیلت : 42 28
33 (٣) پیر اور جمعرات کے روزہ کی حکمت : 43 28
34 وضو کے فضائل اور اُس کی برکات 45 1
35 وضو گناہوں کی صفائی اور معافی کا ذریعہ : 45 34
36 تشریح : 46 34
37 وضو جنت کے سارے دروازوں کی کنجی : 48 34
38 تشریح : 48 34
39 قیامت میں اعضاء ِ وضو کی نورانیت : 49 34
40 تشریح : 49 34
41 تکلیف اور ناگواری کے باوجود کامل وضو : 50 34
42 تشریح : 50 34
43 وضو کا اہتمام، کمالِ ایمانی کی نشانی : 51 34
44 تشریح : 52 34
45 وضو پر وضو : 52 34
46 تشریح : 52 34
47 ناقص وضو کے برے اثرات : 53 34
48 تشریح : 53 34
49 نماز کے لیے وضو کا حکم : 53 34
50 تشریح : 54 34
51 تشریح : 55 34
52 قادیانی فتنہ سے متعلق تازہ صورتِ حال 57 1
53 گلدستہ ٔ اَحادیث 60 1
54 تین طرح کے قاضی : 60 53
55 دُنیا میں تین طرح کے مومن ہیں : 61 53
56 جہاد میں مارے جانے والے تین طرح کے لوگ : 62 53
57 حافظ میاں محمد رحمة اللہ علیہ ......... بے نام مرید ِبا مراد 64 1
Flag Counter