فغان رومی |
ہم نوٹ : |
|
دہد نطفہ را صورتے چوں پری کہ کردہ ست بر آب صورت گری شکر از نے میوہ از چوب آوری از منی مردہ بت خوب آوری اور اخلاقِ رذیلہ کے دریائے خون کو اخلاقِ حمیدہ کے دریائے نیل سے تبدیل فرماتے ہیں اور تمام ظاہری وباطنی امراضِ لادوا کی اکسیر آپ کے قبضۂ قدرت میں ہے ؎ گر تو چاہے پاک ہو مجھ سا پلید فضل سےتیرے نہیں کچھ بھی بعید سینکڑوں کو تو کرے گا جنتی ایک یہ نا اہل بھی ان میں سہی إ إ إ إ