Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

60 - 66
''ہم مسلمان اَمن پسند سیکو لر لوگ ہیں ، ہم بھونڈی زبان کا اِستعمال کرنا نہیں چاہتے  ہمارے بچوں کو ہم جانتے ہیں کہ وہ ہر گز اِس لعنت میں نہیں پڑ سکتے۔''
 ایک سوال کے جواب میںاُنہوں نے کہا کہ
'' شراب اُم الخبائث ہے۔ اُتر پر دیش ایک تیرتھ استھان یعنی مذہی مقام ہے،  کاشی رشی متھرا، دیوبند اور بریلی سب بین الاقوامی مذہبی مقامات ہیں لہٰذا یہاں حکومت کو شراب پر پابندی لگانی چاہیے ۔''
 صوفی کانفرنس کے نام پرمسلمانوں میں تفرقہ پیدا کرنے کی ناپاک کوشش پراِس عظیم رہنما کی جانب سے مخالفت اور فتویٰ دینے پر دارُ العلوم کے میڈیا اِنچارج اَشرف عثمانی نے دارُ العلوم کی جانب سے اِن کا شکریہ اَدا کیا۔ 
دارُ العلوم دیوبند کے مہمان خانے میں اِس تاریخی لمحے کے گواہ بننے والوں کی آنکھوں سے خوشی کے آنسو چھلک رہے تھے۔ قبل اَزاں محروس شاکر کی والدہ سے ملاقات کے بعد دارُالعلوم آمد پر اَشرف عثمانی، مہدی حسن عینی، اَختر قاسمی، شاہد قاسمی، اَسعد قاسمی سمیت ایک اَژدحام نے اِس مؤقر وفد اور مولانا تو قیر رضا صاحب کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ 
بعدہ مولانا اپنے وفد کے ساتھ آستانۂ قاسمی تشریف لے گئے جہاں مولانا سفیان صاحب قاسمی اور مولانا شکیب قاسمی نے اِن کا پر تپاک اِستقبال کیا ،مولانا تو قیر رضا صاحب نے حضرت مولانا سالم صاحب قاسمی سے دُعا اور سر پرستی کی درخواست کی۔ آستانۂ قاسمی سے واپسی کے بعد مولانا وفد سمیت دارُ العلوم دیو بند تشریف لے گئے۔ 
مولانا تو قیر رضا خان صاحب نے جو کرم نوازی فرمائی اور حضرت مولانا مفتی اَبو القاسم صاحب نعمانی مد ظلہم نے جوکچھ فر مایا خدا کرے حاسدین کے حسد اور بد نظروں کی نظرِبد سے محفوظ رہے، آمین  !  یہ خوش آئند لمحات ماضی کی تلخیوں کو نسیاً منسیاً کر سکتے ہیں۔
فروعی اِختلافات کو اُس کی حد میں رہناچاہیے میں نے اُو پر کی سطور میں لکھا ہے کہ ہمارے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter