Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

4 - 66
حرف آغاز 
نَحْمَدہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
ہمارے ہاں عجیب صورتِ حال ہے کہ مغرب کے نمک خواروں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ تیزترین پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعہ اِنتشار کو اگر ہوا دیتے ہیں تواِس کو'' آزادیٔ رائے'' قرار دے کر حلق سے اُتار لیا جاتا ہے لیکن اگر محراب و منبر جیسے مقدس مگر اِنتہائی محدود اورسُست رفتار نشریہ کے ذریعہ اِنتشار پھیلانے والوں کے سامنے بندگانِ خدا کی جانب سے بندلگانے کی کوشش کی جائے تو اُس کو بد امنی اور نقص ِ امن جیسا عنوان دے کر اُن کوپابند ِ سلاسل کر دیا جاتا ہے۔ 
رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی ''آج'' ٹی وی پر رمضان نشریات کے اینکر پر سن حمزہ علی عباسی نے اِنتہائی عیاری سے کام لیتے ہوئے پہلا وار اِسلام پر ہی کر ڈالا۔ 
مبلغ ختم نبوت حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب مد ظلہم العالی نے اِس'' زہریلے وار'' کا فوری اور بر وقت ''تر یاق'' فراہم کرکے سادہ لوح مسلمانوں کے اِیمان اور آئین ِپاکستان کی اساس کا تحفظ کرتے ہوئے ایک نشریاتی مضمون تحریر فرمایا ہے اِس کی اِفادیت کے پیشِ نظر ہم اِس کو بطور ِ اِداریہ قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں  :  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter