Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

55 - 66
 پروفیسر عقیل احمد صدیقی                گلہائے عقیدت 
دل نے پیا جب جامِ محمد		آیا زبان پر نام محمد
اُونچا ہے سب سے نامِ محمد		صلی اللہ علیہ وسلم
عشقِ نبی کا آیا موسم		دل سے مٹے دُنیا کے سبھی غم
ہادیٔ برحق رحمتِ عالم		صلی اللہ علیہ وسلم
آپ ہیں ایسے رہبرِ کامل 		پھیلایا حق اور مٹ گیا باطل
کشتہ جان کو مل گیا ساحل		صلی اللہ علیہ وسلم
حق نے اُتارا  آپ  پہ  قرآں		معدنِ حکمت نور کا عرفاں
آپ ہی شافع آپ ہی   فرقاں		صلی اللہ علیہ وسلم
آپ ہی نبیو ں کے خاتم		سب پہ اِطاعت آپ کی لازم
بحرِ کرم کے آپ ہیں حاکم 		صلی اللہ علیہ وسلم
آپ ہیں جہل و کفر کے دُشمن		علم و فضل کے آپ ہیں مخزن
حق کا اُجالا گلشن گلشن		صلی اللہ علیہ وسلم
جہد و عمل میں آپ ہیں ساعی		علم و عمل کے آپ ہیں داعی
اُمتِ مسلم کے ہیں راعی		صلی اللہ علیہ وسلم
حق نے کہا یہ ''آپ بشر ہیں''		جن و ملائک سے برتر ہیں
بعدِ خدا سب سے بہتر  ہیں		صلی اللہ علیہ وسلم
میں نہیں عزت و جاہ کا طالب		نورِ ہدایت کا میں جالب
وردِ زباں رہتا ہے غالب		صلی اللہ علیہ وسلم
روزِ جزا سے مت ہو غافل		کون عقیل اور کیسا عاقل
پائے اَماں اِس وِرد سے کامل		صلی اللہ علیہ وسلم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter