Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

40 - 66
ہے کیونکہ اِنسانی صفات دونوں میں پائی جاتی ہیں لیکن خدا تعالیٰ کے مقابلہ میں تو دُنیا کے بڑے سے بڑے آدمی کی بھی کوئی حیثیت نہیں ہے توجب وہ آدمی ذلیل نہیں جس کی عزت لیاقت علی خاں کرتا ہے تووہ کیسے ذلیل اور بے عزت ہوسکتا ہے جس کی خدا کے ہاں عزت ہو۔ 
ایک قصہ  : 
ایک دفعہ کوئٹہ کی ایک مسجد میں والی ٔ قلات نے مجھ سے کہا کہ علماء کی کوئی عزت نہیں ہے کیا   وجہ ہے  ؟  میں ابھی جواب دینے بھی نہ پایا تھاکہ مسجد کے دروازے پر ایک عورت نے مجھ سے کہا مولوی صاحب  !  میرے اِس لڑکے کو دم کردو اور ہاتھ پھیرو یہ بیمار ہے، والی ٔ قلات کھڑے دیکھتے رہے میں نے لڑکے کو دَم کر کے والی ٔقلات سے کہاکہ خدا نے آپ کے سوال کا جواب مجھ سے پہلے دے دیا، غور کیجئے میں پشاور کارہنے والا ہوں یہاں کارہنے والا نہیں یہ عورت بھی بلوچ ہے اور آپ بھی بلوچ ہیں، ہے بھی آپ کی رعایا لیکن کیا وجہ ہے کہ اُس نے آپ سے ہاتھ پھیرنے کونہیں کہا اور مجھ سے کہہ  دیا  ؟  کیا میرے ہاتھ سونے کے اور آپ کے چاندی کے ہیں، دیکھئے  !  اُس عورت نے مجھے اہلِ علم سے سمجھا علم کی عزت اُس کے دل میں تھی اِس لیے مجھ سے کہا اور آپ سے نہ کہا اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے  : 
(  یَرْ فَعِ اللّٰہُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْکُمْ وَالَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتٍ)   ١  
''تم میں اللہ اِیمانداروں کے اور اُن کے جنہیں علم دیا گیاہے درجے بلندکرے گا۔ ''
علم کی عزت رہے گی یہ قدر و منزلت رہتی دُنیا تک باقی رہے گی، غریب مولوی جس کے پاس پاؤ بھر آٹا بھی نہیں ہوتا لوگ اُس کے پاس توبرکت کے لیے ہاتھ پھر وانے آتے ہیں لیکن وائسرائے وغیرہ کے پاس نہیں جاتے کیوں  ؟  اِس لیے کہ خدا نے علماء کو خا ص ہی عزت دی ہے۔ 
تکالیف  : 
علمِ دین کے ساتھ ساتھ تکالیف بھی ہوتی ہیں، یہ وراثت ِنبوت ہے آپ تو ما شاء اللہ پھر بھی اچھے ہیں۔ گزشتہ علمائے کرام نے تو بہت زیادہ تکلیفیں برا داشت کی ہیں۔اَبو حیان توحیدی، سلیمان 
  ١   سُورة المجادلة  آیت ١١
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter