Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

63 - 66
دُوریاں مٹائوں گا جس سے بریلوی اور دیوبندیوں کی لڑائی مکمل طورسے ختم ہوسکے۔ '' (روزنامہ اِنقلاب اِنڈیا  ١٣ مئی ٢٠١٦ئ) 
ہم جناب مولانا تو قیر رضا خان صاحب زاد علمہ کے لیے دُعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُن سے دین کی یہ اہم خدمت مزید لے کہ مسلمانوں میں اِتحاد و اِتفاق ہوسکے، آمین بجاہ سیّد المر سلین  ۖ  ! 
بقیہ  :  فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت
 بات یہ ہے کہ یہ کلمہ سہولت کے ساتھ ہم کوبلا تکلیف ماں باپ کی وجہ سے مِل گیا لیکن ہم پھر بھی اِس کے تقاضے پورے نہیں کرتے، آج ہماری صورتیں اِسلام کے خلاف ہیں ہمارا کر دار اِسلام کے بر عکس ہے ہمارے معاملات غیر اِسلامی ہیں، تمدن و طرزِ زندگی کفار سے ملتا جلتا، ہماری صورتیں شیطانی ،ہمارے کارو بار حرام اور بددیا نتیوں سے لبریز ہیں۔ کیا  لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّد رَّسُوْلُ اللّٰہِ  کے تقاضے اور مطالبے اِسی طرح پورے کیے جاتے ہیں  ؟  مسلمانوں  !  بہت افسوس کی بات ہے۔(جاری ہے) 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اور دَرسگاہیں(٣)  کتب خانہ اور کتابیں (٤)  پانی کی ٹنکی ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter