Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

56 - 66
خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے
(  جناب مولانا قاری تنویر اَحمد صاحب شریفی، کراچی  )  
یہ بات اَظہر من ا لشمس ہے کہ اہلِ سنت والجماعت دیو بند مکتبہ فکر ہمیشہ رواداری اور اِحترامِ مسالک پر عمل پیرا رہی ہے اور اب بھی یہی راہ رکھتی ہے ،دیو بند مکتبہ فکر کا معاصر بریلوی مکتبہ فکر کی طرف سے اوراُن کے بانی کی طرف سے فرقہ وارانہ پہل ہوئی ہے اِس پر ہمارے بزرگوں نے دفاعی پہلو کو اِختیار کیا ہے۔ شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ کی کاوِش ''اَلشِّہَابُ الثَّاقِبْ''  اور مناظر اِسلام حضرت مولانا سیّد مرتضیٰ حسن چاند پوری رحمة اللہ علیہ کے رسائل اِس کے گواہ ہیں۔ 
بریلوی مکتبہ فکر کے بانی جناب مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی نہایت متشدد واقع ہوئے ہیں اِس کا اِعتراف بعض بریلوی بزرگوں اور اہلِ قلم کو بھی ہے جس کے اِظہار کا یہ موقع نہیں ہے۔ 
مسلمانوں کے لیے نہایت خوشی کا مقام ہے کہ اَعلیٰ سطح پر بریلوی مکتبہ فکر کے رہنما بلکہ یہ نہایت واضح ہو گا کہ بریلوی مکتبہ فکر کے بانی جناب مولانا احمد رضا خان صاحب بریلوی کی اولاد میں سے مولانا توقیر رضا خان صاحب نے دارُ العلوم دیو بندکا دورہ کیا مولانا تو قیر رضا خان صاحب مولانا احمد رضا خان صاحب کے سگڑ پوتے ہیں اِن کا سلسلہ نسب اِس طرح ہے  :  مولانا توقیر رضا خان اِبن مولانا ریحان رضا خان عرف ریحان میاں اِبن مولانا اِبراہیم رضا خان عرف جیلانی میاں اِبن مولانا حامد رضا خان اِبن مولانا احمد رضا خان صاحب۔ 
مر شدی حضرت مولانا سیّد اَرشد صاحب مدنی مد ظلہم (اُستاذ الحدیث دارُ العلوم دیو بند اور صدر جمعیة علمائے ہند) کواللہ تعالیٰ نے مر جع خلائق بنا یا ہے آپ ہندوستان میں اِس وقت مسلمانوں  (بلا تفریق ِمسلک) اور دیگر اَقلیتوں کے لیے بہت بڑی ڈھارس ہیں،بلا کسی جرم کے جو مسلمانوں کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter