Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2016

اكستان

8 - 66
''  کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا  ''
اَینکر پرسن نے اِس قانون کی رُوح کوپامال کیا ہے اِس پر اِس دفعہ کے تحت کیس درج ہونا چاہیے، اِس نے اَفرا تفری پھیلا کر ضرب ِعضب کو چیلنج کیا ہے۔ اِس گفتگو سے اُنہوں نے ایکشن پلان کو تہہ و بالا اور ملیا میٹ کرنے کا خطر ناک کھیل کھیلا ہے۔ 
 پیمرا کا فرض بنتاہے کہ وہ ''آج'' ٹی وی اور اُس کے اَینکر پر سن اور اِس سازش کے پیچھے چھپے کرداروں کے خلاف قانونی کار روائی کرکے اِسلامیانِ وطن کو مطمئن کرے۔
 ہم ایک بارپھر قادیانی لابی اور قادیانی نوازوں تک یہ پیغام پہنچانا فرض سمجھتے ہیں کہ قادیانی غیر مسلم تھے اور ہیں، یہ قانون رہے گا اِس کے بدخواہ اور اِس کو ختم کرنے والے کبھی اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
 بقول علامہ اِقبال مرحوم 
''قادیانیت یہودیت کا چربہ ہے اور ختم نبوت میں اُمت کی وحدت کاراز مضمر ہے'' 
اِن حقائق پر غورکر کے اِس گہری چال کا اِنسداد کیاجائے۔  شکریہ  ! 
اللہ وسایا 
(مبلغ) عالمی مجلس تحفظ ِ ختم نبوت پاکستان
٭
قارئین ِکرام دین دشمن دھریے اور بد مذہب تحریکیں آج سے نہیں بلکہ روزِ اوّل سے ہی دین کی شمع کو گل کرنے کے درپے ہیں مگرجب تک اقتدارِ اعلیٰ اور سیاسی قیادت سچے اور کھرے مسلمانوں کے ہاتھ میں رہی تب تک ایسی ناپاک تحریکوں کی بر وقت سر کوبی ہوتی رہی ہے۔ہم تفصیل میں جائے بغیر حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب  کی تصنیف ''صحابہ کرام کا عہد زریں'' کے صفحات سے چند اِقتباسات  نقل کر رہے ہیں جن میں مذہب کے نام پر بدمذہب سکالر کی شاطرانہ تحریک کی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں سرکوبی کا ذکر ہے جس سے اندازہ ہو جائے گا کہ علماء کے سیاسی اِستحکام کے کیاکیا فوائد ہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 بخدمت جناب چیئر مین پیمرا پاکستان ، اِسلام آباد 5 3
5 '' کوئی قادیانی خود کو مسلمان نہیں کہہ سکتا '' 8 3
6 درسِ حدیث 12 1
7 شراب ، عورت ، دُنیا 12 6
8 وفیات 15 1
9 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 16 1
10 فئے : 16 9
11 لطیفہ : 20 9
12 اُجرتِ اَملاک (کراء الارض) : 21 9
13 ٹیکس یا قرض : 22 9
14 اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ '' رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ '' 22 9
15 اِستغفار اور ذکر 26 1
16 اِمتحان کامیاب و ناکام : 27 15
17 حاسد محروم ہوجاتا ہے : 27 15
18 خصوصی اِنعامات : 28 15
19 سب سے بڑا اِنعام : 28 15
20 ایک خاص عمل : 29 15
21 حقیقی حیات، ایک تاریخی واقعہ : 31 15
22 حضرت گنگوہی کا اِجازت کے لیے معیار : 32 15
23 ذکر کے معنی اور درجے : 33 15
24 اِیمان کے بغیر کمال حاصل نہیں ہوسکتا : 33 15
25 فضیلت ِ علم اور اہلِ علم 35 1
26 مقام ِ علم اور اہلِ علم : 35 25
27 نکتہ : 36 25
28 نکتہ : 36 25
29 عالِم کے فرائض : 38 25
30 فرائض سے کوتاہی کے نقصانات : 38 25
31 لطیفہ : 39 25
32 ایک قصہ : 40 25
33 تکالیف : 40 25
34 حضرت مدنی قدس سرہ : 41 25
35 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 43 1
36 جان کی قربانی : 43 35
37 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 53 1
38 گلہائے عقیدت 55 1
39 خوش آئندلمحات خدا کرے ثابت قدمی رہے 56 1
40 مولانا توقیر رضا خان کی مہتمم دارُ العلوم دیوبند سے تاریخی ملاقات 57 39
41 بقیہ : فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 63 35
42 تقریظ وتنقید 64 1
43 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter