Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

63 - 66
صاحب جالندھری مد ظلہم سے تعزیتی ملاقات فرما ئی اِس موقع پر حضرت مولانا صدیق صاحب کے صاحبزادے مولانا تیمون صاحب بھی موجود تھے۔خیر المدارس سے لاہور کے لیے روانہ ہوکر بعد عصر بخیریت واپس تشریف لے آئے، والحمد للہ۔ 
١٥ اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،مفتی سلطان صاحب اور بھائی ناصر صاحب کی دعوت پر کرک کے سالانہ اِجتماع میں شرکت کی غرض سے سہ پہر تین بجے جامعہ سے روانہ ہوئے،رات دس بجے پشاور پہنچ گئے رات کاقیام بھائی خالد صاحب کے گھر پر ہوا۔ 
١٦ اپریل کوناشتہ کے بعد محترم حاجی اَمان اللہ خان صاحب کی خواہش پر لنڈیواہ لکی مروت تشریف لے گئے جہاںآپ نے دوپہر کا کھانا حاجی اَمان اللہ خان صاحب کے گھر پر تناول فرمایا بعداَزاں اِجتماع میں شرکت کے لیے سہ پہر تین بجے حاجی اَمان اللہ صاحب کے گھر سے روانہ ہوئے مغرب کے قریب صابر آباد کرک پہنچ گئے جہاں آپ کی آمد لوگوں کے لیے مسرت اور خوشی کا باعث بنی بعد نمازِ مغرب ایفائے عہد پر نہایت مدلل بیان فرمایا۔ بھائی ناصر صاحب کے گھر پر رات کا قیام فرمایا، کرک کے گرد نواح کے جامعہ کے فضلائِ کرام اور طلباء کرام نے حضرت سے ملاقات کی۔ 
اگلے روز١٧اپریل کو فاضلین ِ جامعہ مولانا عبد الستار صاحب اور مولانا عبد الجبار صاحب کی خواہش پر مسجد کا سنگ ِ بنیاد رکھنے کے لیے ڈومیل بنوں تشریف لے گئے جہاں آپ نے ایک اِینٹ پر کچھ دُعائیہ کلمات پڑھ کر مسجدکا سنگ ِبنیاد رکھ کر دُعا فرمائی۔ تقریبًا گیارہ بجے ڈومیل سے براستہ پشاور لاہور کے لیے روانہ ہوئے، رات بارہ بجے بخیرو عافیت جامعہ پہنچ گئے، والحمد للہ۔ 
١٣رجب المرجب ١٤٣٧ھ/٢١ اپریل ٢٠١٦ ء کو جامعہ مدنیہ جدید میں تکمیل بخاری شریف کی پُر وقار تقریب منعقد ہوئی۔اِس تقریب کا آغاز تلاوت ِقرآنِ کلام پاک سے ہوا۔ نعتیہ کلام فاضلینِ جامعہ میواتی بردران اور متعلم محمد عمر نے پیش کیا۔ اِس مو قع پر جامعہ مدنیہ قدیم کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا  نعیم الدین صاحب مد ظلہم اور مہتمم دارُ العلوم کبیر والا حضرت مولانا محمد اِرشاد صاحب مد ظلہم اور جامعہ جدید کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانامحمد حسن صاحب مدظلہم نے مختصر بیانات کیے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter