Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

45 - 66
مردُود و ملعون ہے۔ 
 بیوی  :
  بیوی سے صحبت کرنا بے شک قابلِ ثواب ہے لیکن حیض کے دنوں میں یہی صحبت حرام ہو جاتی ہے ( وَیَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْمَحِیْضِ ط  قُلْ ھُوَ اَذًی فَاعْتَزِلُوا النِّسَآئَ)بیوی سے محبت کرنا اور اُس کے حقوق اَداکرنا یقینا ثواب ہے لیکن جب تک اللہ کی طرف سے اِس کی اِجازت نہ ہو،حضرت حنظلہ  بیوی سے پہلی رات کی ملاقات میں مصروف ہیں لیکن جہاد کی منادی کی آواز سن کر بیوی کے پاس سے جدا ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بس اب ہماری اور تمہاری محبت ختم، اب اللہ کی طرف سے اِجازت نہیں   تو(بیوی سے محبت )صرف اِس بنا ء پر ہے کہ اللہ نے اُن کی دلداری اور دلجوئی کاحکم دیا ہے ۔ 
(وَقَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعْبُدُوْآ اِلَّآ اِیَّاہُ وَبِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا) اِسی طرح بیوی بچوں کی پر ورش اِس بناء پر کی جائے کہ اَحکم الحاکمین کی طرف سے اُس پر ذمہ داری ہے، عورت اپنے خاوند کی اِطاعت صرف اِس بناء پر کرے کہ اللہ نے خاوند کو عورت پرحاکم بنایا ہے (اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَی النِّسَآئِ)
سود، جوا، چوری، رشوت، حرام خوری،زنا، جھوٹ، غیبت، چغلی، بہتان، شراب خوری وغیرہ اِس لیے قابلِ ترک ہیں کہ اللہ نے اِن کوچھوڑنے کا حکم فرمایاہے (اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْس مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ  تُفْلِحُوْنَ)
اور جب مسلمان نے اِن معنوں کو سمجھتے ہوئے   لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  کا دل اور زبان سے اِقرار کیا تو اُس پر لازم آتا ہے کہ اپنی آزادی اور خود مختاری کو خاک میں ملا دے، اپنی خواہشات ِ نفسانی کو اللہ کے حکم کے مقابلہ میں ٹھکرا دے اور اللہ کا بندہ بن کر رہے۔ حضور  ۖ  کا اِرشاد ہے تم مومن نہ ہوگے جب تک تمہاری خواہشات میری لائی ہوئی شریعت کے تابع نہ ہوجائیں ۔(مشکوة شریف) 
جو چیز خدا کے نزدیک پسندیدہ اور اچھی ہو وہی اُس کے نزدیک بھی پسند ہو اور جو چیز خدا کے نزدیک نا پسندیدہ ہو وہی اُس کے نزدیک بُری ہو اور اپنے اَخلاق میں، برتاؤ میں، تمدن اور معاشرت میں کہ تمہارے پاس رہوں اور یہ کہہ کر جہاد میں جا کر شہید ہوجاتے ہیں۔ حضرت اِبراہیم علیہ السلام
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter