Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

48 - 66
اپنے اِیمان کو، اور جس شخص میں کلمہ لاَ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  کے بعد یہ حالات اور تبدیلیاں پیدا نہ ہوں وہ صحیح معنوں میں مسلمان کہلانے کا مستحق نہیں ہو سکتا۔ 
اِس کلمے کے دُوسرے حصہ  مُحَمَّد رَّسُوْلُ اللّٰہِ  یعنی محمد اللہ کے رسول ہیں، اِس کا مطلب  حضرت مولانا محمد اِلیاس صاحب رحمة اللہ علیہ یہ فرمایا کرتے تھے کہ میں اللہ کے تمام حکموں میں خدا کے آخری پیغمبر حضرت محمد  ۖ  کی معرفت تلاش کروں گا اور جس چیز کے کرنے پر محمدی در بار سے    مہر تصدیق ثبت ہوگی اُس کو بے چون و چرا دل سے قبول کروں گا۔ 
( فَلَا وَرَبِّکَ لَا یُؤْمِنُوْنَ حَتّٰی یُحَکِّمُوْکَ فِیْمَا شَجَرَ بَیْنَھُمْ ثُمَّ لَا یَجِدُوْا فِیْ اَنْفُسِھِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیْتَ وَیُسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا) (سُورۂ نساء :  ٦٥)
اور جس چیز کا حق ہونا محمدی دربار سے معلوم ہوگا اُس کو حق جانوں گا، کسی حکم کی تعمیل پر آمادہ کرنے اور کسی طریقہ کی پیروی سے روک دینے کے لیے میرے لیے صرف اِتنی بات کافی ہوگی کہ اُس چیز کا حکم یا اُس چیز کی ممانعت خدا کے رسول حضرت محمد  ۖ کے دربار سے ثابت ہے (وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّالِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰہِ)اِس کے علاوہ کسی دُوسری دلیل پر میری اِطاعت اور فرمانبرداری موقوف نہ ہوگی۔ حضور  ۖ  کی پیشوائی اور رہنمائی اُسی طرح تسلیم کروں گا جس طرح صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنے زمانہ میںاِطاعت کی بے مثال نظیر قائم کی تھی اور حضور  ۖ  کے مقابلہ میں اپنی ہر پیاری سے پیاری چیز کو ٹھکرا دینے میں مجھے کوئی تامل نہ ہوگا۔ 
شراب  : 
کون واقف نہیں کہ عرب کے لوگ شراب کے کس قدر شوقین اور دلدادہ تھے، خصوصًا شرابی اِس حقیقت کو اچھی طرح سمجھ سکتا ہے کہ شراب جیسی چیز ایک دم چھوڑ دینی کس قدر مشکل اَمر ہے لیکن  حضور  ۖ  کی طرف سے منادی آواز دیتا ہے کہ سب لوگ اپنی شراب کو بہادو، شراب کے مٹکوں کو  توڑدو تو اِس آواز کو سن کر اُنہوں نے سمجھاکہ ہم محمد  ۖ  کے رسول اللہ ہونے کا دل سے اِقرار کر چکے ہیں اگرچہ ہم کو شراب کتنی ہی پیاری اور محبوب ہو لیکن حضور  ۖ  کے حکم کے مقابلہ میں ہر چیز ہیچ ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter