Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

49 - 66
چنانچہ تمام مسلمانوں نے اپنی شرابیں بہادیں مٹکے توڑ دیے اور مدینہ کی نالیوں اور گلیوں میں شراب اِس طرح بہتی پھرتی تھی جیسے کہ بارش کے زمانہ میں گلی کو چوں میں پانی بہتاپھرتا ہے۔ 
وطن  : 
کس کو معلوم نہیں کہ تکلیفوں کوسروں پر لیتے ہوئے ہمیشہ کے لیے اپنا وطن چھوڑ دینا کوئی آسان کام نہیں پھر طرَّہ یہ کہ جائیدادوں اور مکانوں کو چھوڑ کر بیوی بچے اور جملہ عزیز و اَقارب کو چھوڑ کر خود بخود بغیر کسی جبر کے جلاوطنی اِختیار کر لینا کس قدر مشکل کام تھا، لیکن  لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّد رَّسُوْلُ اللّٰہْ  کے اِقرار کرنے والے خوب سمجھتے تھے کہ ہم کس چیز کا اِقرار کر چکے ہیں اور اِس کے اِقرار کرنے کے بعد ہم پر کیاکیا ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں چنانچہ جب مکہ چھوڑ کر حبشہ جانے کا حکم ملتاہے تو خوشی خوشی حبشہ پہنچ جاتے ہیں اور جب کچھ روزکے بعد حکم ملتاہے کہ اب مکہ کی رہائش چھوڑ کر سب لوگ مدینہ آجائیں تو ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین اپنے گھروں، اپنے بال بچوں، مال و دولت اور کار وبار کو چھوڑ کر سب کے سب مدینہ پہنچ جاتے ہیں اور پر دیس میں جو جو تکلیفیں اور مشقتیں اُٹھانی پڑتی ہیں اُن کا وہی لوگ اَندازہ کر سکتے ہیں جن کے ساتھ یہ واقعات پیش آچکے ہیں۔ (جاری ہے)
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اپنے کاروبار کی تشہیر
 اور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں  !
نرخ نامہ
بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ	2000	اَندرون رسالہ مکمل صفحہ	1000	اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ	1500
اَندرون رسالہ نصف صفحہ	500	
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter