Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

6 - 66
درسِ حدیث 
حضرت اَقدس پیر و مرشد مولانا سیّد حامد میاں صاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا  سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈ روڈ لاہور کے زیرِاِنتظام ماہنامہ'' اَنوارِ مدینہ'' 	کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچایا جاتا ہے، اللہ تعالیٰ حضرتِ اَقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے۔ (آمین)
دورُوحانی بیماریاں  .......  خواہشات اور لمبی اُمیدیں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وَالصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ اَمَّابَعْدُ !
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جنابِ رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد فرمایا کہ مجھے اپنی اُمت کے بارے میں جس بات کا سب سے زیادہ خدشہ ہے وہ غلبۂ خواہش ِ نفس اور درازی ٔاُمید ہے  غلبۂ خواہش نفس تو حق سے روک دیتاہے  اور اُمیدوں کی درازی آخرت کوبھلا دیتی ہے اور یہ دُنیا کوچ کر رہی ہے( یعنی دُور )جا رہی ہے اور وہ آخرت سفر کر رہی ہے (یعنی قریب) آرہی ہے اور اِن دونوں میں سے ہر ایک کی اَولاد ہے پس اگر تم ایسا کر سکو کہ دُنیا کی اَولاد نہ بنو تو ضرور کر لو کیونکہ تم آج  دارُالعمل میں ہو اور کوئی حساب نہیں ہے اور کل تم دارِ آخرت میں ہو گے اور عمل نہ ہو(سکے )گا۔ 
یہ دونوں مرض ''ہوٰی'' اور ''طول الامل'' ضرر رساں ہوتے ہیں جس طرح اَمراضِ ظاہری نقصان دہ ہوتے ہیں اِسی طرح باطنی اَمراض بھی سرا سر مضرت رساں ہوتے ہیں، ظاہری اَمراض سے جان اور باطنی اَمراض سے اَخلاق و اِیمان جاتے ہیں۔ 
اِرشاد فرمایا کہ  فَاَمَّا الْہَوٰی فَیَصُدُّ عَنِ الْحَقِّ  یہ خواہشات جو باطل کے موافق اور حق سے ہٹی ہوئی ہوں یہ اِنسان کو قبولِ حق سے روک دیتی ہیں،جب ایسی خواہشات کا غلبہ ہوجاتا ہے پھر جو   جی میں آتاہے اِنسان وہی کچھ کر تا ہے عقل مغلوب ہوجاتی ہے حق کی تلاش نہیں رہتی اپنی خواہشات
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter