Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

16 - 66
لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم''  :
جب ایک مسلمان اِس دارِ فانی سے رَخت ِ سفر باندھنے لگتا ہے اور وقت آتا ہے کہ چارو نا چار اپنے تمام مقبوضات دُوسرے کے حوالے کرے تو وہ ملکیت جس کی حقیقت عاریت تھی اُس کا چولہ خود بخود اُتر جاتا ہے۔ زندگی میں اُس کو ہدایت کی گئی تھی کہ یہ تقسیم کرے اور اَخلاقی کمالات پیدا کرے اَب مالکِ حقیقی خود تقسیم کا ذمہ دار ہوتا ہے، صرف ایک تہائی تک اُس کو اِجازت دی جاتی ہے کہ اپنی صوابدید کے بموجب خرچ کرے، باقی تمام ترکہ میں وہ تقسیم جاری ہوتی ہے جو مالک ِحقیقی نے اِس پختگی کے ساتھ  طے کردی ہے کہ کسی کو لب کشائی کی اِجازت بھی نہیں ہے چنانچہ واضح طور پر اِرشاد فرمایا گیا ہے  : 
''دیکھو تمہارے باپ دادا بھی ہیں اور تمہاری اَولاد بھی، تم نہیں جانتے کہ نفع رسانی کے لحاظ سے کون سا رشتہ تم سے زیادہ نزدیک ہے اور کس کا حق زیادہ ہونا چاہیے اور کس کا کم، اللہ تعالیٰ کی حکمت ہی اِس کا فیصلہ کر سکتی ہے بس۔ اللہ تعالیٰ نے حصے ٹھہرا دیے ہیں اور وہ (اپنے بندوں کی مصلحت کا) جاننے والا (اور اپنے تمام اَحکام میں ) حکمت رکھنے والا ہے۔ ''(سورۂ نساء  آیت  :  ١١) 
''(یاد رکھو  !  یہ اللہ کی ٹھہرائی ہوئی) حدبندیاں ہیں بس جو کوئی اللہ اور اُس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو اللہ اُسے (اَبدی راحتوں کے) ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی ہمیشہ ہمیشہ اُن میں رہے گا اور  یہ بڑی ہی کامیابی ہے جو اُسے حاصل ہوگی لیکن جس کسی نے اللہ اور اُس کے رسول   کی نافر مانی کی اور اُس کی ٹھہرائی ہوئی حد بندیوں سے تجاوز کیا تو یاد رکھو اُس کو آگ کے عذاب میں ڈال دیا جائے گا وہ ہمیشہ ایسی حالت میں رہے گا اور اُس کو رُسوا کرنے والا عذاب ہوگا۔''  (سورۂ نساء  آیت  :  ١٣، ١٤) 
بیت المال  اور  مداخل و مصارف  :
سمجھانے کے لیے'' قومی فنڈ'' یا''اسٹیٹ ''کا لفظ بھی بولا جا سکتا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter