Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

62 - 66
بقلم اَحمد نواز ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید
 اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
٣جمادی الثانی ١٤٣٧ھ/١٣مارچ ٢٠١٦ء بروز اِتوار بعد ظہر جامعہ مدنیہ جدید کی مجلس شوریٰ کا سالانہ اِجلاس منعقد ہواجس میںتعلیمی ، تعمیراتی اور مالیاتی اُمورپر مشاورت ہوئی ، تعلیمی و مالیاتی اُمور پر اِطمینان کا اِظہار کرتے ہوئے اَرکانِ شورٰی نے اہلِ خیر حضرات سے تعمیراتی اُمور پر خصوصی توجہ دینے کی پُر زور اپیل کی تاکہ دارُالاقامہ اور رہائشگاہوں کی تعمیر سے تعلیمی کارکردگی مزید بہتر ہوسکے، دُعائے خیر پر اِجلاس ختم ہوا،والحمد للہ۔
٥ اپر یل کوشیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب دن کے دس بجے جامعہ مدنیہ جدید سے دائرہ دین پناہ مظفر گڑھ کے لیے روانہ ہوئے راستہ میں دارُالعلوم رحیمیہ ملتان کے اُستاذ الحدیث   حضرت مولانا عبد الستار صاحب مدظلہم بھی شریک ِسفر ہو گئے عصر سے قبل مدرسہ فاروق اعظم کے مہتمم مولانا سمیع اللہ صاحب حیدری زید مجدہ کے ہاں پہنچے،اِن حضرات نے حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب    کا شاندار اِستقبال کیا وہاں کے مقامی حضرات نے حضرت سے اِستفسادہ کیا، حضرت نے مدرسہ میں   عوام الناس کو تقریبًا پون گھنٹہ بیان فرمایا اِس کے بعد سامعین کو بیعت بھی فرمایا، مغرب کی نماز کے بعد وہاں سے کبیر والہ کے لیے روانہ ہوئے ، حضرت مولانا اِرشاد اَحمد صاحب مدظلہم کی دعوت قبول فرماتے ہوئے    ختم بخاری کے پروگرام میں تقریبًا آدھا گھنٹہ قیام کیا بعد اَزاںمولانا عبدالستار صاحب کی معیت میں ملتان دارُالعلوم رحیمیہ میں رات کا قیام فرمایا۔ اگلی صبح دا رُ العلوم رحیمیہ کے مہتمم حضرت مولانا اِدریس صاحب مدظلہم سے ملاقات ہوئی اور اِن ہر دوحضرات کی معیت میں جامعہ خیر المدارس ملتان کے شیخ الحدیث حضرت مولانا صدیق اَحمد صاحب رحمة اللہ علیہ کی تعزیت کے لیے تشریف لے گئے جہاں حضرت مولانا محمد حنیف
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter