Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

4 - 66
حرف آغاز
نَحْمَدہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّا بَعْدُ !
١٣ رجب/ ٢١ اپریل بروز جمعرات جامعہ مدنیہ جدید میں صبح نو بجے سے بارہ بجے تک  تکمیل بخاری شریف کی تقریب کا اِنعقاد ہوا،تقریب مختصر اور باوقار رہی، ناظمِ تعلیمات حضرت مولانا خالد محمود صاحب اُن کے معاونین اور دیگر اَساتذہ و خدام کی محنت اور مستعدی کی بدولت تمام اُمور اِنتہائی منظم اَنداز میں اَنجام پزیر ہوتے رہے والحمد للہ۔
تعلیمی ماحول اور لگن کے حوالے سے ہر سال یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ بعض طلباء ایسے ہوتے ہیں جوسال بھر میں ایک بھی ناغہ نہیں کرتے اِس برس دورۂ حدیث میں بھی تین طلباء ایسے تھے جن کی ایک بھی غیر حا ضری نہ تھی۔
گزشتہ بر سوں کی طرح اِس برس بھی ایک طالب علم میرے پاس آیا اور بتلایا کہ میں نے کوئی ناغہ نہیں کیا اَلبتہ سال کے شروع میں ایک دن دارُالحدیث میں جب داخل ہوا تو بخاری شریف کے ڈیڑھ صفحہ کی عبارت پڑھی جاچکی تھی جس کو میں نہ سن سکامیں چاہتا ہوں کہ کسی وقت بخاری کی یہ عبارت آپ کے سامنے پڑھ دُوں تاکہ اپنے اُستاد سے بخاری کا میرا سماع مکمل ہو جائے چنانچہ اگلے دن دارُالحدیث میں اُس نے وہ حصہ پڑھ کر اپنا سماع مکمل کیا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter