Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2016

اكستان

15 - 66
کے خطاب سے سبکدوش نہیں ہو سکتا  !  چنانچہ یہ آیتیں مکہ مکرمہ میں اُس وقت نازل ہوئی تھیں جب مکہ دارُ الاسلام نہیں تھا بلکہ بد ترین دارُالحرب تھا جہاں مسلمان کو سانس لینا مشکل ہو رہا تھا۔ 
ہم نے صرف قرآن شریف کی چندآیتیں پیش کی ہیں اَحادیث کے لیے ایک کتاب چاہیے مجاہد ِ ملت حضرت مولانا حفظ الرحمن نے اِن کے علاوہ چند حدیثیں اور علماء کرام کے اَقوال پیش کیے ہیں جو اہلِ علم کے لیے دلچسپ اور معنی خیز ہیں ملاحظ فرمائیے : (اِسلام کا اِقتصای نظام  ص ٣٤٦  تا  ٣٥٤) 
دُوسری ضرورتیں  : 
پہلے گزر چکا ہے کہ صرف یتیموں اور مسکینوں کی اِمداد ہی ملت کی ضرورت نہیں بلکہ ملت کی اور بھی ضرورتیں ہیں اور بعض ایسی ہیںجو دارُ الحرب اور دارُ الکفر میں اور زیادہ اہمیت حاصل کر لیتی ہیں، مسلمان کچھ اِمتیاز رکھتا ہے اِسی وجہ سے اُس کو مسلمان کہاجاتا ہے، اگر کسی ملک میں وہ اپنے اِس اِمتیاز کے ساتھ زندگی گزار سکتا ہے تواُس ملک کا نام کچھ بھی رکھیں اور فقہ کے لحاظ سے آپ اُس کو کوئی بھی حیثیت دیں اُس ملک میں بود وباش اُس کے لیے ناجائز نہیں ہوگی لیکن یہ اُس کا فرض ہوگاکہ وہ اپنے  اِس اِمتیاز کو قائم ر کھے اِس اِمتیاز کو قائم رکھنے کے لیے اُس کو تعلیمی نظام کی بھی ضرورت ہوگی، تبلیغ واِصلاح کے حلقے بھی ضروری ہوں گے، مدارس مساجد مکاتب اور تر بیت گاہیں وغیرہ اُس کی حیاتِ ملی کے لوازمات ہیں۔ اِن کے جملہ لوازمات پر زکوة اور صدقہ ٔ فطر کی رقومات صرف نہیں ہو سکتیں، لہٰذا اہلِ اِستطاعت کا فرض ہوگا کہ وہ اِن ضرورتوں کا جائزہ لیں اوراُن کے پورا کرنے کے لیے زکوة کے علاوہ عطیات فراہم کریں یعنی قرآنِ حکیم کی اِصطلاح کی بموجب اللہ تعالیٰ کو ''قرضِ حسن'' دیں ،اِن ملی ضرورتوں سے بے اِعتنائی ملت کی اور اپنی ہلاکت ہے اِس ہلاکت سے بچنے کے لیے اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے   
''راہِ خدا میں خرچ کرو، پہلو تہی کر کے اپنے ہاتھوں اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو اور نیکی کرو یقینا اللہ تعالیٰ کی محبت اُن ہی کے لیے ہے جو نیکی کرنے والے ہیں۔''  ١
  ١   سورۂ بقرہ  آیت  :  ١٩٤

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ( شب ِ براء ت کی مسنون دُعا ) 5 2
4 درسِ حدیث 6 1
5 دورُوحانی بیماریاں ....... خواہشات اور لمبی اُمیدیں 6 4
7 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 9 1
8 اِسلامی تعلیمات و اِشارات 9 7
9 فرد کی مِلکیت ،تقسیمِ دولت اور تہذیب ِاَخلاق : 9 7
10 لازمی تقسیم : 11 7
11 جذبہ ٔ دولتمندی اور سرمایہ داری کااِستیصال : 11 7
12 زکوة کے علاوہ : 13 7
13 ناداروں کی ذمہ داری حکومت پر ہے : 14 7
14 دُوسری ضرورتیں : 15 7
15 لازمی تقسیم کی دُوسری صورت ''ترکہ کی تقسیم'' : 16 7
16 بیت المال اور مداخل و مصارف : 16 7
17 (٨) اَموالِ فاضلہ : 23 7
18 (٩ ) خمس : 23 7
19 چو دہویں صدی کا شیخ الحدیث 25 1
20 شیخ الا سلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی نور اللہ مر قدہ 25 19
21 رعایت ِ آداب علومِ نبویہ : 25 19
22 طریقہ ٔ درس : 27 19
23 خصوصیاتِ درس : 28 19
24 اگر بخاری شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
25 اگر ترمذی شریف ہوتی تو اِس طرح پڑھتے : 30 19
26 تطابق عمر بخلیفہ ٔ سوم : 31 19
27 ذکراللہ 33 1
28 فضائل کلمہ طیبہ اور اُس کی حقیقت 41 1
29 اِسلام کا سب سے بڑا اور سب سے پہلا رُکن : 41 28
30 کلمہ طیبہ کے معنی : 43 28
31 کلمہ طیبہ کے دو حصے ہیں : 44 28
32 نماز : 44 28
33 روزہ : 44 28
34 جہاد : 44 28
35 بیوی : 45 28
36 شراب : 48 28
37 وطن : 49 28
38 شب ِبرا ء ت ............ فضائل و مسائل 50 1
39 ماہِ شعبان کی فضیلت : 50 38
40 شب ِبراء ت کی فضیلت : 51 38
41 شب ِبرا ء ت میں کیا ہوتا ہے ؟ : 52 38
42 ایک اِعتراض اور اُس کا جواب : 52 38
43 حضور علیہ الصلٰوة والسلام کا پندرہویں شب میں معمول : 53 38
44 شب ِبراء ت میں کن لوگوں کی بخشش نہیں ہوتی ؟ : 54 38
45 پندرہویں شعبان کے روزہ کا حکم : 54 38
46 شب ِبراء ت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اور کن کاموں سے بچنا چاہیے : 55 38
47 ماہ ِشعبان کی فضیلت 56 1
48 کثرتِ صوم : 56 47
49 بخشش ِعام کی صدا : 57 47
50 بقیہ : چودہویں صدی کا شیخ الحدیث 58 19
51 تطابق تاریخ ِ وفات : 58 19
52 مناسب ماہ ِوفات بغزوات : 58 19
53 مناسب ماہ ِ وفات بوفاتِ صحابہ : 58 19
54 گلدستہ ٔ اَحادیث 59 1
55 سورۂ کہف کی اِبتدائی تین آیات پڑھنے سے دجال سے حفاظت ہوگی : 59 54
56 صبح و شام اَعوْذُ بِاللّٰہِ .... اور سورۂ حشر کی آخری تین آیات پڑھنے کی فضیلت : 60 54
57 وفیات 61 1
58 اَخبار الجامعہ 62 1
59 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter