Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

63 - 65
 اَخبار الجامعہ
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
ز ز ز
٣١ مئی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب بھائی نوید رضا صاحب کے ہمراہ بعد اَز نماز مغرب براستہ فیصل آباد فاضلِ جامعہ مولانا عبدالجبار صاحب کی دعوت پرلیہ کے لیے روانہ ہوئے،رات تقریبًا گیارہ بجے جامعہ عبیدیہ فیصل آباد پہنچے جہاں حضرت مولانا سیّد جاوید حسین شاہ صاحب مدظلہم کے ہاںقیام فرمایا ،صبح نو بجے لیہ کے لیے روانہ ہوئے،دوپہر دو بجے مدرسہ ضیاء القرآن لیہ پہنچے جہاں مقامی مسجد میں علم دین کی اہمیت پر بیان فرمایا، بعد اَزاں مولانا عبدالجبار صاحب کی دستار فضیلت کے بعد اِختتامی دُعا فرمائی اور ساتھیوں سے اِجازت چاہی ،واپسی پراَٹھارہ ہزاری میں جامعہ کے فاضل مولانا عمیرصاحب کے ہاںرات کا قیام فرمایا اور اگلی صبح لاہور کے لیے روانہ ہوگئے اور تقریبًا ساڑھے گیارہ بجے بخیر و عافیت جامعہ مدنیہ جدید پہنچ گئے،والحمد للہ۔
٨جون کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،مولانا جنید صاحب کی دعوت پر خوشاب تشریف لے گئے جہاں حضرت نے بعد نمازِ عصر جامع مسجد اَبو بکر صدیق میں سامعین سے خطاب فرمایا جس میں مسجد کی فضیلت اور اہمیت کو اُجاگر کیا ، بعد اَزاں مولانا عبداللہ عادل صاحب حضرت کو زیرتعمیر مدرسہ جامعہ عربیہ جدید لے گئے جہاں حضرت نے مدرسہ کی تعمیرو ترقی کے لیے دُعا فرمائی۔ 
 ١٠ جون کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ،حضرت مولانا عبد الکبیر صاحب  آزاد کی خصوصی دعوت پر دو روزہ سالانہ اِجتماع میں شرکت کے لیے بیس بنگلہ آزاد کشمیر کے لیے روانہ ہوئے، رات کا قیام مری میں حاجی شعیب صاحب مدظلہ کی رہائشگاہ پر ہوا ،اگلے دِن بارہ بجے بیس بنگلہ پہنچے جہاں حضرت کا شاندار اِستقبال ہوا، بعد نمازِ ظہر حضرت نے دارُالعلوم فیض القرآن میں اِجتماع سے خطاب فرمایا،بعد اَزاں حضرت صاحب نے مولانا عبد الکبیر صاحب کی خواہش پر طلباء کی دستار بندی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter