ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٤ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٨ عید ..... تکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن حضرت اَقدس مولانا سیّد محمد میاں صاحب ١٣ رمضان المبارک کی باطنی برکات حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٧ اِسلام کیا ہے ؟ حضرت مولانا محمد منظور صاحب نعمانی ٢٢ عید کس کی ہے ؟ جناب وفا صاحب ملک پوری ٢٥ پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے حضرت مولانا شیخ مصطفٰی صاحب وہبہ ٢٧ کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت حضرب مولانامفتی محمد سلمان صاحب منصورپوری ٣٠ شوال کے چھ روزوں کی فضیلت حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ٤٦ ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں جناب مولانا قاری تنویر اَحمد صاحب شریفی ٤٨ اَخبار الجامعہ ٦٣ قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ اَنوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ اَنوارِ مدینہ ایک ینی رسالہ ہے جو ایک دینی اِدارہ سے وابستہ ہے اِس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اِس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اِس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اِس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی اِرسال فرمادیں اوردیگر اَحباب کوبھی اِس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اِس سے اِدارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(اِدارہ)