Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

43 - 65
سرمایہ جوں کا توں رہتا ہے بس ایک جگہ سے دُوسری جگہ منتقل ہوجاتا ہے برخلاف تجارت وصنعت کے کہ اِس میں شئی مبیع اور مصنوع کی زیادتی ہوتی ہے۔
(٤)  سود کی کثرت معاشرہ کو کام چور بنادیتی ہے جس سے تعطل اور نت نئی برائیوں کا شیوع ہوتا ہے۔
(٥)  سود سے اَمیر اَمیر تر اور غریب غریب تر ہوتا چلا جاتا ہے، جس سے معاشرہ کا توازن برقرار نہ رہ کر طبقاتی کش مکش شروع ہوجاتی ہے۔
(٦)  سود کے رواج سے آپسی بھائی چارگی اور اِمداد وتعاون کے راستے مسدود ہوجاتے ہیں۔
(٧)  سود سے کینہ، حسد، بغض وعداوت اور قتل وقتال جیسے اَمراض جڑ پکڑ لیتے ہیں۔
جوا  اور  سٹّہ  :
شریعت میں آمدنی کے جن ذرائع کی سختی سے ممانعت آئی ہے اُن میں جوا اور سٹّہ بھی شامل ہے قرآنِ کریم نے سورۂ مائدہ میں جوئے اور شراب کو ایک ساتھ ذکر کرکے اِنہیں گندگی اور غلاظت قرار   دیا ہے اِرشاد خداوندی ہے  :
( یٰأَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْس مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ) (سُورة المائدہ :  ٩٠)
''اے اِیمان والو  !  یہ شراب، بت اور پانسے سب شیطان کے گندے کام ہیں، سو اِن سے بچتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ۔''
اور جناب ِرسول اللہ  ۖ نے چوسر (جو سٹّہ میں کھیلا جاتا ہے) کے بارے میں فرمایا  :
مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ شِیْرَ فَکَاَنَّمَا صَبَغَ یَدَہ فِیْ لَحْمِ خِنْزِیْرٍ وَدَمِہ. (مسلم شریف ٢/٢٤٠)
''جس نے چوسر کھیلا گویا کہ اُس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت اور اُس کے خون میں سان لیا۔''

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter