Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

64 - 65
فرمائی، رات غنی آباد میں قیام فرمایا۔ 
اگلے دن بروز جمعہ شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے جامعہ اُم سلمہ للبنات میں علم کی اہمیت اور فضیلت پر بیان فرمایا، بعد اَزاں غنی آباد میں جامع مسجد الفارق کا سنگ ِبنیاد رکھ کرمسجد کی تعمیرو ترقی کے لیے دُعا فرمائی ، حضرت نے مولانا عبد الکبیر صاحب آزاد اور دُوسرے ساتھیوں سے اِجازت چاہی اور شام چار بجے لاہور بخیرو عافیت پہنچ گئے، والحمد للہ۔ 
ز ز ز
 وفیات
٣جون کو جناب محمد سعد صاحب وڑائچ کی والدہ صاحبہ وفات پاگئیں۔اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ،آمین۔
٤جون کو جناب عقیل اَحمد صاحب کے والد اور عامر سعید صاحب کے خُسرطویل علالت کے بعد لاہور میں وفات پاگئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ،آمین۔
٢٢جون کو محمد اَرسل اَمین اور محمد ذیشان اَمین صاحبان کی والدہ صاحبہ لاہور میں وفات پاگئیں اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے اور اُن کے لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ،آمین۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔ اہلِ اِدارہ جملہ پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter