Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

9 - 65
ہوں گے اور اُن کے گاڑھے ہونے کی وجہ سے پسینہ ضرور آجاتا ہوگا توفرماتی ہیں میں نے گزارش کی کہ اگر آپ وہاں آدمی بھیج دیں اور وہ آیا ہوا ہے اُس سے دو کپڑے لے لیں اور یہ وعدہ فرمالیں کہ ہم پیسے بعد میں دے دیں گے قیمت بعد میں دے دیں گے جس وقت ہمارے پاس ہوں گے، آنے والے ہیں مثلاً یہ کہ فصل آنے والی ہو کھجور کی اُس زمانے میں اور ویسے بھی آتے رہتے تھے پیسے اگر آپ جمع کرتے تو سب سے زیادہ مالدار ہوگئے ہوتے لیکن آپ کی عادت یہ تھی ہی نہیں کہ جمع کریں، آتے ہی سب بانٹ دیتے تھے پھر اپنے آپ دُوسروں کے شریک ِحال رہتے تھے اُن کے پاس نہیں ہے کھانے کو تو آپ کے یہاں بھی نہیں ہے کھانے کو، اِس حال میں رہنا زیادہ پسند تھابہ نسبت اِس کے کہ کچھ رکھ لیں اپنے لیے کہ فاقہ کی نوبت نہ آئے ،یہ بھی نہیں کرتے تھے۔ 
''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور  :
رسول اللہ  ۖ  نے اُس کے پاس کہلا بھیجا اُس نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ مطلب کیا ہے آپ کا جانے والے آدمی سے کہا یا رسول اللہ  ۖ  سے کہلایا ،یا کہا خود کہ میں جانتا ہوں جو آپ چاہتے ہیں آپ کا مطلب یہ ہے کہ بس یہ آپ لے جائیں گے یعنی گول کر جائیں گے پیسے نہیں دیں گے مطلب یہ ہوا ،میں آپ کو چادریں دے دُوں کپڑا دے دُوں اور اُس کے بعد پھر غائب ہوجائیں   فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ  ۖ  کَذِبَ رسول اللہ  ۖ  نے جب یہ بات سنی پیغام پہنچا جواب پہنچا تو فرمایا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے اور یہ غلط بات کر رہا ہے  قَدْ عَلِمَ اَنِّیْ مِنْ اَتْقَاھُمْ   یہ بالکل جانتا ہے کہ میں اِن سب میں سب سے زیادہ تقوے والا ہوں اِحتیاط والا ہوں بچنے والا ہوں تمام برائیوں سے، متقی کا مطلب یہی ہے خدا سے ڈرتے ہوئے تمام برائیوں سے بچنا  وَاَدَّاھُمْ   ١  اور میں اَمانت یا وعدہ پورا کرنے میں سب سے زیادہ ہوں آگے، یہ بات نہیں ہے کہ وہ جانتا نہیں مگر اُسے پروپیگنڈے کا جو موقع مِل جاتا ہے جھوٹی بات لگا دینے کا یہ یہود ایسے کرتے ہی رہتے ہیں تو وہ جانتا ہے اور پھر وہ یہ کہہ رہا ہے۔ 

  ١   مشکوة شریف  کتاب اللباس رقم الحدیث  ٤٣٦١

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter