Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

20 - 65
نمی پہنچتی تھی اُس کی اِن کے بدن کو تکلیف پہنچ رہی تھی تو خواب میں حاکم یہ بار بار دیکھتا رہا ہے کہ اِس  طرح وہ فرماتے ہیں کہ یہاں سے مجھے ہٹادو، حضرت عبداللہ اِبن عباس رضی اللہ عنہما نے اِن دونوں کی قبر کھولنے کا حکم دیا قبر کھودی گئی واقعی جسم ِ پاک پر نمی پہنچتی تھی وہاں سے ہٹا کردُوسری جگہ پھر دفن کیا گیا، ایک دو نہیںواقعات بہت زیادہ واقعات ہیں اور جب بھی تھے اور اَب بھی ہیں۔
تیرہ سو برس بعد جسم سالِم  :
یہ عراق میں١٩١٤ء کے بعد کی بات ہے جو دو صحابہ کرام کو ایک جگہ سے دُوسری جگہ منتقل کیا گیا اور یہ قبر اُن کی دُوسری دفعہ کھودی گئی تیسری دفعہ کھودی گئی پہلی دفعہ وہ تھی جو اَصلی(قبر) تھی پھر دوبارہ منتقل کیا گیا پھر اَب تیبارہ منتقل کیا گیا وہ بھی اِسی طرح کا واقعہ ہے کہ والی ٔ عراق بار بار دیکھتا رہاخواب میں تو جو چیزیں اُس عالَم میں ہونے والی ہیں وہی حقیقی ہیں وہی دائمی ہیں وہی عرصہ تک رہنے والی ہیں وہی مفید اور مضر ہو سکتی ہیں اور اُن کا بتانا یہ نبی کریم علیہ الصلٰوة والتسلیم ہی کا کام تھا۔
ساعت ِ رحمت  :
 چنانچہ آقائے نامدار  ۖ  نے ہمیں وہ اَوقات بھی بتلائے کہ کن اَوقات میں خدا وند ِ کریم کی رحمت متوجہ ہوتی ہے بندوں کی طرف، اُن اَوقات میں سے رمضانِ مبارک کا مہینہ ایک مقدس ترین مہینہ ہے ، ایک عظیم رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے اِس میں جو کچھ اِنسان کوشش کر سکتا ہے اُس کو اپنا وقت بالکل ضائع نہ جانے دینا چاہیے خدا کی یاد سے کوئی وقت خالی نہ جائے اِس کی مشق اِس مہینہ میں ہو سکتی ہے، صبح سے شام تک روزے ہی سے رہتے ہیں،جہاں روزے کا خیال ہے وہاں اللہ کا بھی خیال  آسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پاک کا حکم مان رہا ہوں جو چیزیں روزہ کہتا ہے نہ کرو ،وہ چیزیں نہ کی جائیں اُن سے اپنے آپ کو روکا جائے، غیبت نہ کی جائے اور گناہ نہ کیے جائیں اگر گناہوں سے ہی رُک جائے نا آدمی بہت بڑا مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter