Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

42 - 65
٭  مشہور اَنگریز مفکر ''لارڈ لینز'' لکھتا ہے  : 
 ''دُنیا کی تمام تکلیفیں یہاں تک کہ بے روز گاری بھی صرف سود خوری کا نتیجہ ہے۔'' (اِسلام کے معاشی نظریے  ٢/٤٢١)
اِن حوالوں سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سود کی حرمت کوئی نیا نظریہ نہیں ہے جسے اِسلام نے رائج کیا ہو بلکہ یہ چیز ہی ایسی غیر فطری اور عقل اِنسانی سے بعید ہے کہ کوئی بھی عاقل شخص اِس کے جواز کا قائل نہیں ہوسکتا، حتی کہ مؤرخین لکھتے ہیں کہ عرب کے اَیامِ جاہلیت میں بھی جبکہ کوئی دین وشریعت اُن کے پاس نہ تھی وہ لوگ سود کی آمدنی کو اچھا نہ سمجھتے تھے، اِسی لیے بیت اللہ شریف کی تعمیر جدید کے لیے جو چندہ اکٹھا کیا گیا وہ اِس طرح کی آمدنیوں سے خالی تھا اور اِسی شرط کی وجہ سے چندہ میں کمی رہ گئی تھی اور حطیم کا حصہ بیت اللہ کی عمارت سے خارج کرنا پڑا تھا۔
سود کے چند مفاسد  :
سود کے نقصانات اور اُس کے ناجائز ہونے کے اَسباب اِس قدر زیادہ ہیں کہ اُن کا احاطہ کرنا ایک مستقل کتاب کا متقاضی ہے، یہاں چند ایسے مفاسد ذکر کیے جاتے ہیں جو عقل وتجربہ کی روشنی میں سود کی حرمت کے لیے کافی ہیں  :
(١)  جو فائدہ بذریعہ سود ایک شخص کو ملتا ہے اُس سے قوم کے کسی دُوسرے فرد کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا، برخلاف تجارت وغیرہ کے، کہ اُس کی آمدنی اِس بناء پر جائز ومفید ہوتی ہے کہ وہ ایک مصنوع یامستعمل چیز کی کے عوض حاصل کی جاتی ہے جس سے مشتری اور قوم کے دُوسرے اَفراد نفع اُٹھاتے ہیں جبکہ سود کی آمدنی خالی عن العوض ہوتی ہے۔
(٢)  جو سود سرمایہ دار کو ملتا ہے وہ ضرورت مند قرض لینے والے کے سود سے دیا جاتا ہے جو سراسر ظلم اور نااِنصافی ہے (آج کل کے بنکوں کا طریقہ یہی ہے)۔
(٣)  سود سے جو مال بڑھتا ہے اُس سے قوم کے سرمایہ میں کوئی اِضافہ نہیں ہوتا، کیونکہ اَصل
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter