Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

21 - 65
حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل  :
ایک تو صورت یہ ہوتی ہے کہ نیک آدمی وہ ہے جو گناہ بھی کرتا رہے نیکی بھی کرتا رہے وہ بھی نیک ہی معلوم ہوتا ہے لیکن حقیقتاً نیک وہ ہے جو گناہوں سے رُک جائے اور نیکیاں کرے تو بہت سی چیزیں ایسی ہیں جنہیں اِنسان رفتہ رفتہ رفتہ رفتہ چھوڑے تو چھوڑ سکتا ہے اور اِس مبارک مہینہ میں صبح سے شام تک تو روزہ رہا ہی رہا ہے اور اُس کے ساتھ ساتھ ایک خفیف سا خیال دھیان ایک لطیف سا دھیان اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پاک کی طرف اگر لگا رہے تویہ بہت بڑی چیز ہوتی ہے یہ ایسے ہے جیسے کہ ایک چیز  ہلکی ہلکی اور دائمی ہو تو وہ جاکر بہت زیادہ بن جاتی ہے بہ نسبت اِس کے کہ ایک بارش کا جھلّہ آئے اور بعد میں نہ رہے ،اگر ہلکی پھوا ر دیر تک رہے جھڑی جسے کہتے ہیں ہلکی پھوا ر وہ زیادہ مفید ہوتی ہے اور دائمی چیز جو ہے وہ ہوتی ہے زیادہ مفید۔
 تمام سال اِس مشق کی برکات  :
تو ایک لطیف سا خیال اپنے دِل میں اِنسان یہی رکھے کہ اپنے دِل کو اللہ کی ذاتِ پاک کی طرف متوجہ رکھے کہ اللہ تعالیٰ میرے ساتھ ہے یا اللہ تعالیٰ مجھ کو دیکھتے ہیں اِس طرح کا خیال اگر اِنسان قائم رکھے تو اِس کی مشق ہو سکتی ہے اور اِس کے اَثرات پھر سال بھر چلتے ہیں ،یہ مہینہ ایسا ہے اِس کے اَثرات اگلے گیارہ مہینے تک اِنسانی طبیعت پر قائم رہتے ہیں ۔ 
اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق عطا فرمائے کہ ہم اِس مقدس مہینے کی برکات سے پوری طرح متمتع ہوں اور حق تعالیٰ ہمیں اِس کے مبارک اَوقات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اِن کے مبارک اَوقات میں مبارک دُعائیں کرنی ہمیں نصیب فرمائے۔  وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter