Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

62 - 65
کاموں کے جاری تھے اُن کو باقی رکھاجائے کہ اللہ تعالیٰ اُس کا ثواب مرحوم کو پہنچائے۔ 
اللہ تعالیٰ نے یہ دُعا بتائی ہے (رَبِّ ارْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا )  اِخلاص کے ساتھ اِس کو پڑھنا چاہیے۔ 
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صبر جمیل کی توفیق بخشے اور مرحوم کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔ جملہ اَعزہ کی خدمت میں اَحقر کی طرف سے تعزیت کر دیجئے۔ 
نیاز مند  محتاجِ دُعا 
محمد میاں 
اَز  کتا بستان، گلی قاسم جان، دہلی نمبر ٦ 
(ماہنامہ اَنوارِ مدینہ شعبان ١٣٩٢ھ /ستمبر ١٩٧٢ء )
حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب کی تعزیت ایسا لگ رہا ہے کہ حاجی صاحب کی وفات پر بھی کا ر آمد ہے۔ اللہ تعالیٰ حاجی صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے اور آخرت کی راحتیں میسر فرمائے اور اُن کے متعلقین کو اُن کے نقش ِ قدم پر چلائے ،آمین  ! 
حضرت حاجی محمود اَحمد صاحب عارف رحمة اللہ علیہ اُن کے متعلق کیا خوب فرماگئے      
ہیں مبین اَحمد شریف النفس اور مردِ فہیم 
جن کو بخشا ہے خدائے پاک نے ذوقِ سلیم 
جامعہ مدنیہ جدید کے اَراکین بھی تعزیت کے مستحق ہیں اِس لیے کہ جامعہ اُن کے صائب اور مخلصانہ مشوروں سے محروم ہو گیا  وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ۔ 
پاک طینت تھی نیک خصلت تھے

مثلِ موتی تھے پیشِ شمس و قمر
خوبیاں ہی کشید کرتے تھے

کام اُن کا کشیدہ کاری تھا
ض  ض  ض 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter