Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

55 - 65
جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 
بھائی محمود اَحمد عارف کل رات دارِ فانی سے رُخصت ہوگئے
معزز و مکرم قاری شریف اَحمد صاحب زید مجدکم و مد ظلکم 
السلام علیکم ورحمة اللہ علیہ وبرکاتہ
آج صبح جامعہ مدنیہ سے مولوی شیر محمد نے یہ اِطلاع دی کہ بھائی محمود اَحمد صاحب کی وفات ہوگئی ہے، اِس خبر سے دِل کو صدمہ ہوا اور آنکھیں اَشکبار ہوگئیں، آج اُن کی للہیت اور اُن کی محبت یاد آرہی ہے، دو ہفتے گزرے ہیں مرحوم و مغفور میرے پاس ملنے کے لیے آئے تھے، اللہ کریم کا کرم ہے حضرت مولانا کے مخلص و محبوب دوستوں کی محبت کا شرف مجھے حاصل رہا ہے، یہ کیا ہے  ؟  اللہ کا فضل ہے، میں اُن کی دُعاؤں سے مستفیض ہو رہا ہوں، بھائی محمود کی دِل نشین باتیں یاد رہیں گی۔ حضرت مولانا رحمة اللہ علیہ کے وصال پر اُنہوں نے مجھ سے کہا تھا  !    
اُٹھا جب میر میخانہ ، تو میخانے پہ کیا گزری 
صراحی کا ہوا کیا حال ، پیمانے پہ کیا گزری 
نہ رنگِ اَنجمن سمجھا ، نہ اہلِ اَنجمن سمجھے 
ہوئی کافور جب شمع ، تو پروانے پہ کیا گزری
 (٢٨ جنوری ١٩٨٩ئ) 
حضرت حاجی صاحب   کا ذوق مطالعہ ملاحظہ ہو، تحریر فرماتے ہیں  : 
''رمضان شریف میں ایک مضمون میری نظر سے گزرا ہے، مضمون مختصراً یہ تھا  : 
حق تعالیٰ نے اپنے محبوب ترین بندوں کی یہ علامت بتائی ہے کہ وہ سحر کے وقت  گِڑگِڑاتے ہیں اور اِستغفار کرتے ہیں۔ اَلحمد للہ ! آپ (حضرت قاری صاحب) اِس حال پر قائم ہیں مولانا حامد میاں نور اللہ مرقدہ فرمایا کرتے تھے کہ حال جب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter