Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

7 - 65
تمہارے صاحبانِ اِقتدار اپنے سارے وسائل تمہیں بے حیاء ،بے غیرت اور   بے دین، بنیاد پرست اور دہشت گرد بنانے کے لیے ہمارے ہی اِشاروں پر اِستعمال کرتے آئے ہیں ،ہم اُن سب کے شکر گزار ہیں، تمہارے مذہب نے  کیسی کیسی پابندیاں تم پر لگا رکھی تھیں یہ حرام وہ حرام، یہ جائز وہ ناجائز ،زندگی کی راہیں تم پر تنگ کر دی تھیں، ہم نے تمہیں زندگی کا ایک نیا راستہ دِکھایا اور تمہیں حرام حلال کی قید سے آزاد کردیا، کیا تم اِس پر ہمارا شکر اَدا نہ کروگے  ؟ 
اے مسلمانو  !  اے غلامو  !  کیا تم سنتے ہو  ؟  ؟  ؟  ''
 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب
اَز  حضرت مولانا اَبو الحسن علی ندوی  
حضرت  کی تحریر جو اُمت کے ضمیر کو جھنجوڑ رہی ہے خاص طور پر عالمِ اِسلام کی مقتدر قو تیں اور علمائے اُمت کے لیے یہ آئینۂ حقیقت نما ہے اللہ کرے کہ یہ ماہِ مبارک اُمت ِمسلمہ کے لیے نومِ غفلت سے بیداری کا سبب بن کر غلامی کی کَسی زنجیروں کو ڈھیلا کرنے کا سامان فراہم کردے تاکہ اُمت اپنے قدموں پر کھڑے ہو کر اِس قابل ہوجائے کہ اپنے فیصلے خود کر سکے اور دین ِمحمدی کو تمام دینوں پر پھر سے غلبہ حاصل ہو کر حضرت محمد رسول اللہ  ۖ  کی بعثت کا منشا پورا ہوجائے، آمین۔ 


ایک مبارک خبر
اِس برس نئے تعلیمی سال کے آغاز سے جامعہ مدنیہ جدید میں قراء ٰتِ سبعہ عشرہ کی تعلیم کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے جبکہ روایت ِحفص اور تجوید کا آغاز گزشتہ برس سے ہو چکا ہے ،والحمد للہ۔ (اِدارہ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter