Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

61 - 65
دو ہفتے تک پلنگ پر پڑا رہا، اُن دِنوں حضرت مولانا محمد منظور نعمانی رحمة اللہ علیہ کی دُعا یاد آتی رہی اور میری آنکھوں سے آنسو بہتے رہے۔ اَلحمد للہ  !  اَب حالت بہت اچھی ہے، کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہوں اور آہستہ آہستہ چھڑی لے کر چلتا پھرتا ہوں  بزرگ حضرات کا پسندیدہ ایک شعر آج کل دُعاؤں میں پڑھتا ہوا رقت کی کیفیت میں ڈوب جاتا ہوں آنکھیں پُر نم ہوجاتی ہیں۔    
مایم پُر گناہ تو دریاے رحمتی 

جائے کہ فضل تست چہ باشد گناہ ما
 (٣ جنوری ١٩٩٩ئ)
٭ 
یہاں تک حاجی صاحب رحمة اللہ علیہ کے مکاتیب ِگرامی سے اَنمول ہیرے چنے گئے، حاجی صاحب کا بزرگوں سے تعلق تھااِسی لیے بزرگ بھی اُن سے محبت کا معاملہ فرماتے تھے۔ حاجی صاحب کے والد محترم   کا اِنتقال ہوا توسیّد الملّت حضرت مولانا سیّد محمد میاں صاحب دیوبندی رحمة اللہ علیہ نے جو تعزیتی مکتوب حاجی صاحب   کو تحریر فرمایا تھا وہ تبرکًا نقل کیا جا رہا ہے  : 
محترم حاجی صاحب دام لطفکم                اَلسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
عزیزم حامد میاں سلمہ کے خط سے محترم والد صاحب کی وفات کا علم ہوا صدمہ ہوا ، توقع ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مرحوم کو رحمت اور مغفرت سے نوازا ہوگا۔
اَفسوس ! (کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ) کا کلیہ ایسا ہے کہ اِس سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں، بندے کی سعادت یہ ہے کہ راضی برضائِ مولیٰ رہے، اگرچہ بزرگوں کا سایہ سراسر برکت ہوتا ہے اُن کی زیارت برکت اُن کی خدمت برکت اُن کی نصیحت برکت بلکہ اُن کا غصہ بھی برکت ہوتا ہے، اِن سب برکتوں سے محرومی پر جس قدر اَفسوس کیا جائے کم ہے مگر تقدیر میں تبدیلی ممکن نہیں۔ اَب حصولِ برکت کی شکل یہ ہے کہ اُن کی نصیحتوں اور بھلائیوں پر عمل ہو اور اُن کی طرف سے جو سلسلے خیر کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter