Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

58 - 65
آپ کی محبت ہمارے واسطے ایک عظیم نعمت ہے، ہمارے مخدوم( مولانا ) سیّد حامد میاں رحمة اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے  : 
''علمائے دیوبند کو اللہ کریم سے، رسولِ کریم سے اور قرآنِ کریم سے خاص تعلق رہا ہے اور یہی اُن کی عنداللہ مقبولیت کی نشانی ہے۔ شکر کا مقام ہے آپ اپنے اَکابر کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں۔''
(٢٠ مارچ ١٩٩٣ئ) 
ایک خط میں حضرت قاری صاحب   کو حج کی مبارک دیتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں  : 
''حضرت مولانا رحمة اللہ علیہ  ١   یاد آرہے ہیں وہ کہتے تھے  :  میرا دِل چاہتا ہے ہمارا کوئی نہ کوئی آدمی ہر سال حج پر جاتا رہے اور دُعاؤں کی قبولیت کے اَوقات اور مقامات پر دُعائیں کرتا رہے۔'' 
اَلحمدللہ  !  یہ شرف آپ کو اور آپ کے بچوں کومِلا ہے۔
 (١٦ اپریل ١٩٩٤ئ) 
راقم الحروف نے اپنے جد اَمجد حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب نور اللہ مرقدہ کے حالات پر'' تذکرة الشریف'' اُن کی زندگی ہی میں لکھی تھی اُس کا پہلا اَیڈیشن ١٤٢٠ھ/١٩٩٩ء میں شائع ہوا تھا میں نے حاجی صاحب مرحوم سے خواہش کی تھی کہ آپ بھی اِس کے لیے کچھ تحریر فرمادیں،  حضرت حاجی صاحب کی وہ تحریر بعینہ ذیل میں درج ہے  : 
بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم  ،  الحمد للّٰہ الذی بعزتہ وجلالہ تتم الصالحات ! 
تمام تعریفوں کی مستحق وہ ذات ہے کہ اُس کی عزت و بزرگی کے سبب نیکیوں کی تکمیل کی توفیق ملتی ہے۔  حامدًا و مصلیًا ! 
رحمت ِعالم حضرت محمد  ۖ  فرماتے ہیں  :
  ١  حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter