Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

57 - 65
گل پھینکے ہیں اَوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی 
اے بحر کرم بہر کرم کچھ تو اِدھر بھی 
(٣٠ اپریل ١٩٩١ئ) 
اپنے خط میں حضرت قاری صاحب کی یاد آوری پر تحریر فرماتے ہیں  : 
''آپ ہمیں یاد رکھتے ہیں، جزاک اللہ  !  یہ آپ کے حسنِ اَخلاق کا کرشمہ ہے کہ ہم بھی آپ کی بزمِ تصور میں رہتے ہیں،ہمارے ایک دوست دُعاؤں کی درخواست کے ساتھ یہ بھی کہا کرتے ہیں      
یاد رکھو تو دِل کے قریب ہیں ہم 
بھول جاؤ تو فاصلے ہیں بہت 
اِسی خط میں مزید تحریر فرماتے ہیں  : 
''ایک بزرگ فرمارہے تھے کہ ہر آدمی کا عمل اُس کے اِیمان کے مطابق ہوتا ہے اور ہر آدمی کے اَعمال اُس کی قلبی کیفیات کی ترجمانی کر رہے ہیں۔ ماشاء اللہ  ! آپ کے اِیمان اور اَعمال سے آپ کی مسجد میں اور آپ کے مدرسے میں نور ہی نور نظر آتا ہے۔ ''     
اے ساقی تیری خیر تیرے میکدے کی خیر 
ایسی پلا دے جس کا نشہ عمر بھر رہے
 (١٢ مارچ ١٩٩٢ئ) 
قرآنی خدمت پر تحریر فرماتے ہیں  : 
''محب کل محبوبِ کل جنابِ محمد رسول اللہ  ۖ فرماتے ہیں  :  وہ سب سے اچھا ہے جو قرآنِ کریم سیکھے اور سکھائے۔ '' 
قاری صاحب  !  حضور کا فرمان آپ کے واسطے بشارتِ عظیم ہے، اِس نسبت سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter