Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

54 - 65
وبرکات برستی نظر آرہی ہیں، وہاں حضرت مولانا کو ننگے سر سفید کپڑوں میں پُرسکون حالت میں پھرتے ہوئے دیکھا اور میں نے خود کو اُن کے ساتھ چلتے ہوئے دیکھا اور ہر طرف یہ دیکھاکہ سب حضرات اپنے اپنے کام میں مشغول ہیں لیکن اللہ کی یاد سے کوئی بھی غافل نہیں ہے اور یہ محسوس ہو رہا ہے کہ اللہ کی رحمت نے سب کو محیط  کیا ہوا ہے، ایک صاحب کچھ پریشان نظر آرہے تھے آواز آئی فلاں جگہ روزے اِفطار کرائے جا رہے ہیں، وہاں چلے جائیں ۔ ''
حضرت مولانا کا ایک خط ٢٤ شعبان المعظم ١٤٠٧ھ /٢٤ اپریل ١٩٨٧ء کا میری ٹیبل پر رکھا ہوا ہے اُس خط میں شعر لکھ کر حضرت نے دستخط کردیے ہیں      
عجب ''سرائے'' ہے فانی کہ جس میں شام و سحر 
کسی کا ''کوچ'' کسی کا ''مقام'' ہوتا ہے
(٢٦ مئی ١٩٨٨ئ) 
حضرت قاری صاحب کی تعلیم ِقرآن کی خدمت کے متعلق اپنے ایک خط میں تحریر فرماتے ہیں  :
 ''الحمدللہ  !  قرآنِ پاک کی تعلیم آپ کا شغل مبارک ہے اور تعلیم و تعلّم سے آپ کو شغف ہے، قاری محمد طیب صاحب نور اللہ مرقدہ فرماتے ہیں کہ تعلیم و تعلّم ہی اِس اُمت کا سب سے اُونچا مقام ہے، آپ کا مرتبہ اور آپ کا مقام حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب قدس سرہ کو معلوم تھا، حضرت مولانا آپ کے مرتبے اور مقام کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے تھے ۔کاش  !  ہمیں بھی وہ بصیرت نصیب ہوتی  !  ''
 (دسمبر ١٩٨٨ء ) 
حضرت مولانا سیّد حامد میاںصاحب کے خلیفہ و مجاز حضرت حاجی محمود اَحمد صاحب عارف رحمة اللہ علیہ کی وفات پر حاجی مبین صاحب مرحوم نے یہ خط تحریر فرمایا جس میں حضرت جی کی وفات پر حضرت حاجی محمود اَحمد صاحب عارف   کا شعر بھی نقل کیا، خط یہ ہے  : 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter