Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2015

اكستان

52 - 65
ایک خط میں تحریر فرماتے ہیں  : 
''ہمارے اعمال کا گوشوارہ گناہوں سے بھرا ہوا ہے، ہر وقت ڈر لگتا ہے ایک حدیث پاک پڑھی ہے اُس میں لکھا ہوا ہے کہ جن لوگوں کو یہ خیال ہے کہ ہماری بداَعمالیوں کی وجہ سے حق تعالیٰ ہماری دُعائیں قبول نہیں فرمائیں گے اُن کو چاہیے کہ دُوسرے حضرات سے دُعا کی درخواست کریں،جب سے یہ مضمون پڑھا ہے اِخلاص کے ساتھ حضراتِ مقربین اور کاملین سے دُعائے خیر کی درخواست کرنے کا زیادہ شوق ہو گیا ہے۔'' (٢ فروری ١٩٨٧ئ) 
تنظیم القراء والحفاظ ٹرسٹ کے سالانہ جلسے کادعوت نامہ حضرت قاری صاحب نے حاجی صاحب   کو بھی روانہ کیا تو آپ نے جواب میں فرمایا  : 
''دعوت نامے کا بہت بہت شکریہ  !  للہیت کی برکت ہے کہ آپ کی محبت میں کمی محسوس نہیں ہوتی، چاہے خط کے ذریعے اُس کا اِظہار ہو یا نہ ہو، بہرحال محبت ایسی چیز ہے کہ محبین کے دل آپ جیسے محسن کی یادمیں اور محبت میں ٹرپتے ہیں،ایک صاحب نے دِل کی تعریف میں ایک شعر لکھ کر اِسی حقیقت کا اِظہار کیا ہے  : 
اہلِ دِل کہتے ہیں وہ دِل ہی نہیں 
جو تڑپتا نہ ہو کسی کے لیے !
 (٢٢ دسمبر ١٩٨٧ئ) 
شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ کے وصال کے بعد اپنے خط میں تحریر فرماتے ہیں  : 
''محترم  !  ایک مضمون میری نظر سے گزرا تھا، کسی اللہ کے بندے نے اپنے شیخ کی تعریف میں یہ الفاظ لکھے تھے کہ
'' علم و حکمت کا یہ نیر تاباں لحد میں ہمیشہ کے لیے رُوپوش ہو کر چاہنے والوں کے دِلوں میں فروزاں ہوگیا۔''

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 مغربی ثقافت اور ملحدانہ اَفکار کا نفوذ اور اُس کے اَسباب 7 3
5 درسِ حدیث 8 1
6 ''جھوٹا میڈیا ''یہودی دستور : 9 5
7 اہلِ ثروت کے لیے سنت پر چلنے کا طریقہ : 10 5
8 حضرت اَبوذر کا مسلک خوب کمائو اور خرچو مگر جمع نہ کرو : 10 5
9 غلاموں کا درجہ بلند کیا : 11 5
10 عیدتکبیر اور تعظیمِ شعائراللہ کا مقدس دن 13 1
11 لفظ ِ عید اور اُس کی حقیقت : 13 10
12 ''عید'' اور ''تہوار'' میں فرق : 14 10
13 ایساکیوں ؟ : 15 10
14 رمضان المبارک کی باطنی برکات ، اللہ کی یاد اور اُس کی مشق 17 1
15 حقیقی حیات رُوحانی ہے صرف اَنبیاء ہی اُس کے بارے میں درست بتا سکتے ہیں 17 14
16 شہداء کی کرامات 17 14
17 شہدائِ اُحد کی کرامات : 19 14
18 دیگر شہداء کی کرامات : 19 14
19 تیرہ سو برس بعد جسم سالِم : 20 14
20 ساعت ِ رحمت : 20 14
21 حقیقی نیک،تھوڑا عمل مگر مسلسل : 21 14
22 تمام سال اِس مشق کی برکات : 21 14
23 اِسلام کیا ہے ؟ 22 1
24 عید کس کی ہے ؟ 25 1
25 قصص القرآن للاطفال 27 1
26 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 27 25
27 ( بستی والوں کا قصہ ) 27 25
28 کسبِ معاش میں شرعی حدود کی رعایت 30 1
29 شرعی حدود کی رعایت نا گزیر : 35 28
30 کون سے مالدار قابلِ تعریف ہیں ؟ : 36 28
31 سود کی ممانعت : 37 28
32 سود کی حرمت پچھلی شریعتوں میں : 40 28
33 سود کے چند مفاسد : 42 28
34 جوا اور سٹّہ : 43 28
35 لاٹری وغیرہ : 44 28
36 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 46 1
37 شب ِقدر کی دُعائ 47 36
38 ایک اللہ والا اپنے خطوط کے آئینے میں 48 1
39 جو بادہ کش تھے پرانے وہ اُٹھتے جاتے ہیں 55 1
Flag Counter