Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2015

اكستان

7 - 65
 یعنی اُسے کسی عام آدمی کی بات نہ سمجھو، یہ بڑی محترم شخصیت کی بات ہے، جو نہ شاعر ہیں نہ جادُوگر اورجو کچھ وہ بیان کر رہے ہیں، وہ رب العالمین کی طرف سے نازل کردہ ہے۔
جب اِس وحی کو نازل کرنے والی ذات کو اور جس مبارک شخصیت پر یہ وحی نازل ہوئی، اُن کو بھی نہیں بخشا گیا تو پھر آپ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ آج کے اِس دور میں آپ کو بخشا جائے گا  !
حق وباطل کی دائمی کشمکش اور موجودہ حالات  :
یہ حق اور با طل کی لڑائی تو قیامت تک چلے گی، جب اِنسان پیدا ہوا تو ساتھ ہی حق اور باطل بھی پیدا ہوئے ہیں، اور دین اِسلام اور قرآنِ کریم پر اِسی طرح چودہ سو سال گزر ے ہیں، تاریخ اِسلام میںکتنے بڑے بڑے واقعات رُونما ہوئے، حکومتیں ملیا میٹ ہوئیں، کتب خانے جلا دیے گئے۔ کہاجاتاہے کہ سب سے بڑا اورمضبوط نگران حکومت ِوقت ہوا کرتی ہے تو ایسی کیفیت پیدا ہوئی کہ حکومت ِوقت کی نگرانی کا تصور بھی ختم ہو گیا، اِن تمام حالات سے اللہ کایہ کلام گزرا ہے لیکن جیسے   رسول اللہ  ۖ نے اُمت کے حوالے کیا تھا آج بھی اپنے اُن ہی الفاظ اور اُسی ترتیب کے ساتھ موجود ہے۔ یہ کشمکش کا دور چلتا رہاہے اور چلتا رہے گا، مرعوب ہونے کی ضرورت نہیں اِن مدارس کی بنیاد اِخلاص کے ساتھ اورقرآن وحدیث کی خدمت کے جذبے سے ڈالی گئی ہے اور جس چیز کی بنیاد اِخلاص سے ڈالی جائے، اُس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے  :
( لَمَسْجِد اُسِّسَ عَلٰی التَّقْوٰی مِنْ اَوَّلِ یَوْمٍ اَحَقُّ اَنْ تَقُوْمَ فِیْہِ) (التوبة: ١٠٨)
''اَلبتہ وہ مسجدجس کی بنیادپہلے دِن سے تقویٰ پررکھی گئی ہے، وہ اِس بات کی زیادہ حقدارہے کہ تم اُس میں کھڑے ہو۔''
 ہم جانتے ہیں کہ دُنیا میں کیا کیا  باتیں ہو رہی ہیں اور مختلف واقعات کو دین اِسلام اور اُخوتِ اِسلام کے خلاف کس طرح اِستعمال کیا جاتا ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 حق وباطل کی دائمی کشمکش اور موجودہ حالات : 7 3
5 کفار کا فوری ردّعمل : 8 3
6 ''نیٹو ''کے عزائم : 8 3
7 ترقی پزیر دُنیا کا جغرافیہ : 8 3
8 وطن ِعزیز کو دَر پیش صورتِ حال : 9 3
9 موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ؟ 10 3
10 عسکری گروپ کس نے بنائے : 10 3
11 پھانسیاں پانے والے اور حملہ آور کون ہیں : 10 3
12 مدرسہ کی رجسٹریشن اور مالیاتی نظام : 11 3
13 آپس میں کون لڑ رہا ہے : 12 3
14 آج تک قانون سازی کیوں نہیں ہوئی : 12 3
15 اِکیسواں ترمیمی بل ..... ہمارا مؤقف اور تحفظات : 13 3
16 ہم دہشت گردی کے حامی نہیں : 15 3
17 علماء کی سیاست سے کنارہ کشی اور اُس کا نقصان : 15 3
18 ''اِنتہاپسند ''کون ؟ 16 3
19 درسِ حدیث 22 1
20 مذہب کیوں بدلا ؟ : 23 19
21 ''این جی اَوز ''والا جبر : 23 19
22 مرنے کے بعد پھر زندگی : 24 19
23 ''دہر''کو خدا قرار دینا : 24 19
24 ''کیمونزم'' کی بنیاد'' نفی'' پر ہے : 25 19
25 اِس دُنیا کے بعد : 25 19
26 یہاں آنے سے پہلے : 26 19
27 عقل سے بالا اُمور کے لیے اَنبیاء کو بھیجا گیا : 27 19
28 آفاقی دین ........... صرف اِسلام 28 1
29 کیا اِسلام ایک فرقہ ہے : 29 28
30 شکوہ : 29 28
31 اِسلام کیا ہے : 29 28
32 نبی اور پیغمبر : 30 28
33 مطالبات ِ اِسلام : 32 28
34 اِسلامی تعلیمات ....... اَمن ِ عالَم کا بہترین فارمولا : 39 28
35 توحید : 39 28
36 اَنبیاء اور رسولوں کی حیثیت : 40 28
37 جتنے نبی اور رسول آئے اُن سب کی تصدیق کرو اور اِیمان لاؤ : 40 28
38 دین و مذہب دِ ل سے ہے۔ زور،زبردستی نہیں : 41 28
39 اِنسان کا درجہ اور مقصد : 41 28
40 اِنسانی بھائی چارہ : 42 28
41 عورت : 43 28
42 عدل واِنصاف : 43 28
43 نیکی کیا ہے ؟ 43 28
44 حرام کام : 44 28
45 '' جہاد '' 44 28
46 ضرورتِ دفاع : 44 28
47 '' مذہبی جنگ '' 44 28
48 مقصد اور مُنتہا : 45 28
49 فتنہ : 45 28
50 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
51 قصص القرآن للاطفال 49 1
52 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 49 51
53 ( اَصحابِ سبت کا قصہ ) 49 51
54 کیارُوحیں حاضرکی جا سکتی ہیں ؟ 51 1
55 تم کو کہاں ملیں گے بمبار مدرسوں میں 59 1
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter