Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2015

اكستان

10 - 65
موجودہ حالات کا ذمہ دار کون  ؟
 اور میں آج آپ حضرات کے سامنے بھی وضاحت کے ساتھ کہنا چاہتا ہوں کہ دُنیا میں جنگ ہماری ضرورت نہیں،یہ جنگ آپ کی طرف سے ہے، یہ جنگ آپ کے اَیجنڈے کی تکمیل کر رہی ہے،      یہ مسلمانوں کے اَیجنڈے کی تکمیل نہیں اور جنگ یکطرفہ نہیں لڑی جاتی بلکہ اُس کے لیے دُشمن بھی چاہیے ،    اگر ہمارے ماحول میں'' شدت پسندی''یا  جسے آپ ''دہشت گردی'' کہتے ہیں، اُس کا ما حول موجود ہے  تو یہ بھی آپ کی ضرورت اورآپ کا پیدا کردہ ہے ،یہ مسلمانوں کا پیدا کردہ ماحول نہیں ہے ۔
عسکری گروپ کس نے بنائے  :
آپ مدار س کی بات کرتے ہیں تو مدارس تو دُور کی بات ہے، یہ مدارس آپ کے لیے آسان نشانہ بن گئے ہیں، حقیقت توہم جانتے ہیں، لیکن ابھی ہم اِس بحث کو نہیں کھولنا چاہتے کہ یہ عسکری جتھے کس نے بنائے  ؟  میرا ایک طالب علم جس کا نام فلاں ولد فلاں تھا، اُس کو ترغیبات کس نے دیں  ؟ جہاد ِاَفغانستان کی ترغیبات کس نے دیں  ؟  جنگ کی تربیت کس نے دی  ؟  کلاشنکوف کی تربیت کس نے دی  ؟  راکٹ لانچر کی تربیت کس نے دی  ؟  بم بنانے کی تربیت کس نے دی  ؟  بم پھاڑنے کی تربیت کس نے دی  ؟  یہ سارے اعلیٰ ترین جنگی وسائل کس نے سکھائے  ؟  اور اُس غریب طالب ِعلم کو جو فلاں اِبن فلاں کے نام سے کسی مدرسے سے نکلا یا کسی تعلیمی اِدارہ سے نکلایا ہماری سوسائٹی سے نکلا، آگے جاکر اُس غیر فوجی کو فوجی ٹریننگ اور جنگی تربیت کس نے عطا کی  ؟  اور پھر بھی بڑی آسانی سے کہہ دیا کہ یہ مدرسہ سے فارغ ہے اوراِس کا اِلزا م مدرسہ پر لگایا جارہا ہے۔
پھانسیاں پانے والے اور حملہ آور کون ہیں  :
میں نے اُس دن آل پارٹیزکانفرنس میں بھی اور پارلیمنٹ میں بھی یہ بات کھل کر کہی ہے کہ دبائو صرف مدارس پر کیوں ہے  ؟  آپ کے نیشنل ایکشن پلان میں مدرسے کی رجسٹریشن اور اُس کی ضابطہ بندی کا لفظ کیوں لکھا گیا ہے  ؟  یہ جو آج کل آپ پھانسیوں پر پھانسیاں دے رہے ہیں، ذر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 حق وباطل کی دائمی کشمکش اور موجودہ حالات : 7 3
5 کفار کا فوری ردّعمل : 8 3
6 ''نیٹو ''کے عزائم : 8 3
7 ترقی پزیر دُنیا کا جغرافیہ : 8 3
8 وطن ِعزیز کو دَر پیش صورتِ حال : 9 3
9 موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ؟ 10 3
10 عسکری گروپ کس نے بنائے : 10 3
11 پھانسیاں پانے والے اور حملہ آور کون ہیں : 10 3
12 مدرسہ کی رجسٹریشن اور مالیاتی نظام : 11 3
13 آپس میں کون لڑ رہا ہے : 12 3
14 آج تک قانون سازی کیوں نہیں ہوئی : 12 3
15 اِکیسواں ترمیمی بل ..... ہمارا مؤقف اور تحفظات : 13 3
16 ہم دہشت گردی کے حامی نہیں : 15 3
17 علماء کی سیاست سے کنارہ کشی اور اُس کا نقصان : 15 3
18 ''اِنتہاپسند ''کون ؟ 16 3
19 درسِ حدیث 22 1
20 مذہب کیوں بدلا ؟ : 23 19
21 ''این جی اَوز ''والا جبر : 23 19
22 مرنے کے بعد پھر زندگی : 24 19
23 ''دہر''کو خدا قرار دینا : 24 19
24 ''کیمونزم'' کی بنیاد'' نفی'' پر ہے : 25 19
25 اِس دُنیا کے بعد : 25 19
26 یہاں آنے سے پہلے : 26 19
27 عقل سے بالا اُمور کے لیے اَنبیاء کو بھیجا گیا : 27 19
28 آفاقی دین ........... صرف اِسلام 28 1
29 کیا اِسلام ایک فرقہ ہے : 29 28
30 شکوہ : 29 28
31 اِسلام کیا ہے : 29 28
32 نبی اور پیغمبر : 30 28
33 مطالبات ِ اِسلام : 32 28
34 اِسلامی تعلیمات ....... اَمن ِ عالَم کا بہترین فارمولا : 39 28
35 توحید : 39 28
36 اَنبیاء اور رسولوں کی حیثیت : 40 28
37 جتنے نبی اور رسول آئے اُن سب کی تصدیق کرو اور اِیمان لاؤ : 40 28
38 دین و مذہب دِ ل سے ہے۔ زور،زبردستی نہیں : 41 28
39 اِنسان کا درجہ اور مقصد : 41 28
40 اِنسانی بھائی چارہ : 42 28
41 عورت : 43 28
42 عدل واِنصاف : 43 28
43 نیکی کیا ہے ؟ 43 28
44 حرام کام : 44 28
45 '' جہاد '' 44 28
46 ضرورتِ دفاع : 44 28
47 '' مذہبی جنگ '' 44 28
48 مقصد اور مُنتہا : 45 28
49 فتنہ : 45 28
50 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
51 قصص القرآن للاطفال 49 1
52 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 49 51
53 ( اَصحابِ سبت کا قصہ ) 49 51
54 کیارُوحیں حاضرکی جا سکتی ہیں ؟ 51 1
55 تم کو کہاں ملیں گے بمبار مدرسوں میں 59 1
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter