Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2015

اكستان

42 - 65
پس اِنسان کے لیے کسی طرح بھی جائز نہیں کہ وہ خدا کے علاوہ کسی کے سامنے ماتھا ٹیکے،     یہ شرک ہے، شرک بہت بڑا ظلم ہے۔ (سورۂ لقمان آیت ١٣) 
خود اپنے اُوپرظلم سب سے بڑی خود کشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اُس کو ہر ایک مخلوق پرعزت بخشی اور یہ مخلوق کے سامنے پیشانی رگڑ رگڑ کر اپنی عزت خاک میں مِلا رہا ہے اور اپنی اِنسانیت کو فنا کے  گھاٹ اُتار رہا ہے۔ 
اِنسانی بھائی چارہ  : 
اے اِنسانوں  !  ہم نے تم کوایک مرد اور ایک عورت سے پیداکیا ہے اور تم کو مختلف گوت اور مختلف خاندانوں میں اِس لیے بنادیا کہ ایک دُوسرے کو شناخت کر سکو ،اللہ تعالیٰ کے نزدیک تم سب میں بڑی عزت والا (بڑا شریف) وہ ہے جوسب سے زیادہ پرہیز گار ہو۔ (سورۂ حجرات آیت ١٣) 
اے اِیمان والو ! نہ تومردوں کو مردوں پرہنسنا چاہیے کیا عجب ہے وہ اُن سے (ہنسنے والوں سے) بہترہوں۔ اور نہ عورتوں کو عورتوں پرہنسنا چاہیے کیا عجب ہے وہ اُن سے بہترہوں۔ نہ ایک دُوسرے کوطعنہ دو، نہ ایک دُوسرے کو برے لقب سے پکارو (سورہ حجرات آیت ١١) نہ ایک دُوسرے کی پیٹھ پیچھے برائی کرو۔( سورۂ حجرات آیت ١٢ )
آنحضرت  ۖ  نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی نازل کی ہے کہ تواضع اور عاجزی    سے کام لو، ایسا نہ ہو کہ کوئی مر دکسی مرد کے مقابلہ میں فخر کرے اور بڑائی جتائے ،نہ یہ کہ کوئی کسی پر    ظلم کرے۔ (مسلم شریف) 
یہ اِسلامی تعلیم سے پہلے زمانہ ٔ جاہلیت کی بات ہے کہ لوگ باپ دادوں پر فخر کیا کرتے تھے  اللہ تعالیٰ نے نسل و خاندان کے فخرو غرور کوختم کردیا ہے۔ اَب اِنسان کی تقسیم اَخلاق وکردار کے لحاظ سے ہے کہ کوئی صاحب ا ِیمان اور پرہیز گار ہے اور کوئی بدکار و بدبخت (فاجر و شقی) تمام اِنسان آدم      علیہ السلام کی اَولاد ہیں اور آدمی کی سر شت مٹی سے ہوئی ہے ۔(ترمذی شریف  ج ٢  ص ٢٣٤) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 حق وباطل کی دائمی کشمکش اور موجودہ حالات : 7 3
5 کفار کا فوری ردّعمل : 8 3
6 ''نیٹو ''کے عزائم : 8 3
7 ترقی پزیر دُنیا کا جغرافیہ : 8 3
8 وطن ِعزیز کو دَر پیش صورتِ حال : 9 3
9 موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ؟ 10 3
10 عسکری گروپ کس نے بنائے : 10 3
11 پھانسیاں پانے والے اور حملہ آور کون ہیں : 10 3
12 مدرسہ کی رجسٹریشن اور مالیاتی نظام : 11 3
13 آپس میں کون لڑ رہا ہے : 12 3
14 آج تک قانون سازی کیوں نہیں ہوئی : 12 3
15 اِکیسواں ترمیمی بل ..... ہمارا مؤقف اور تحفظات : 13 3
16 ہم دہشت گردی کے حامی نہیں : 15 3
17 علماء کی سیاست سے کنارہ کشی اور اُس کا نقصان : 15 3
18 ''اِنتہاپسند ''کون ؟ 16 3
19 درسِ حدیث 22 1
20 مذہب کیوں بدلا ؟ : 23 19
21 ''این جی اَوز ''والا جبر : 23 19
22 مرنے کے بعد پھر زندگی : 24 19
23 ''دہر''کو خدا قرار دینا : 24 19
24 ''کیمونزم'' کی بنیاد'' نفی'' پر ہے : 25 19
25 اِس دُنیا کے بعد : 25 19
26 یہاں آنے سے پہلے : 26 19
27 عقل سے بالا اُمور کے لیے اَنبیاء کو بھیجا گیا : 27 19
28 آفاقی دین ........... صرف اِسلام 28 1
29 کیا اِسلام ایک فرقہ ہے : 29 28
30 شکوہ : 29 28
31 اِسلام کیا ہے : 29 28
32 نبی اور پیغمبر : 30 28
33 مطالبات ِ اِسلام : 32 28
34 اِسلامی تعلیمات ....... اَمن ِ عالَم کا بہترین فارمولا : 39 28
35 توحید : 39 28
36 اَنبیاء اور رسولوں کی حیثیت : 40 28
37 جتنے نبی اور رسول آئے اُن سب کی تصدیق کرو اور اِیمان لاؤ : 40 28
38 دین و مذہب دِ ل سے ہے۔ زور،زبردستی نہیں : 41 28
39 اِنسان کا درجہ اور مقصد : 41 28
40 اِنسانی بھائی چارہ : 42 28
41 عورت : 43 28
42 عدل واِنصاف : 43 28
43 نیکی کیا ہے ؟ 43 28
44 حرام کام : 44 28
45 '' جہاد '' 44 28
46 ضرورتِ دفاع : 44 28
47 '' مذہبی جنگ '' 44 28
48 مقصد اور مُنتہا : 45 28
49 فتنہ : 45 28
50 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
51 قصص القرآن للاطفال 49 1
52 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 49 51
53 ( اَصحابِ سبت کا قصہ ) 49 51
54 کیارُوحیں حاضرکی جا سکتی ہیں ؟ 51 1
55 تم کو کہاں ملیں گے بمبار مدرسوں میں 59 1
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter