Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2015

اكستان

11 - 65
بتائیے کہ اُن میں مدرسہ کا کون سا طالب علم ہے  ؟  یہ دہشت گردی حملہ میں ملوث لوگ کون ہیں جن  کو آپ پھانسیاں دے رہے ہیں  ؟  جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں میں مدرسے والا کون ہے  ؟  مہران ائیر بیس پر حملہ کرنے والوں میںکون سا مدرسے کا طالب علم ہے  ؟  کامرہ ائیر بیس پر حملہ کرنے والوں اور پشاور ائیر بیس پر حملہ کرنے والوں میں سے کوئی ایک تو بتا ئو کہ کون سا مدرسہ کا طالب علم ہے  ؟  نشان دہی تو کردو۔ اِس طرح تو نہ کرو کہ ''(جنگی تربیت دینے والا فوجی)اُستادتوبے گناہ ہوا اور شاگرد گناہگار ہو گیا'' اوراَب شاگرد کو ذبح کیا جا رہا ہے اورکہا جارہا ہے کہ شاگرد نے سب کچھ کیا، میں نے کچھ نہیں کیا اور مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا، میں تو کسی تنظیم کو نہیں جانتا ، دامن صاف  !  
رِند کے رِند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی 
مدرسہ کی رجسٹریشن اور مالیاتی نظام  :
اِنصاف سے کام لیا جائے جس وقت یہ بحث آئی تو ہم نے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن کا لفظ کس لیے لکھا ہے  ؟ 
کہنے لگے کہ جی  !  بہت سے مدارس جو بغیر رجسٹریشن کے ہیں۔ 
میں نے کہا  :  حکومت کے درمیان اِس قسم کے قانون کی ترمیم پر اِتفاق ہو گیا تھا، آپ لوگ کبھی سوال اُٹھاتے ہیں کہ مدارس میں پیسہ کہا ںسے آتا ہے  ؟  تو اُس میں فنڈ کا معاملہ مالیاتی نظام طے کردیے گئے تھے۔
 آپ کہتے ہیں کہ مدارس کا نصاب دہشت گردی اور اِنتہا پسندی سکھاتا ہے، تواُس میں مدارس کے نصابِ تعلیم پربھی اِتفاق کیا گیا کہ یہ نصابِ تعلیم کوئی اِنتہا پسندی نہیں پھیلارہا۔
 مدارس کا تنظیمی ڈھانچہ کیا ہوگا  ؟  یہ واضح کیا گیا ۔
اور اِس اِتفاقِ رائے کے بعد ٢٠٠٥ء میں تر میمی آرڈیننس آیا جس کی قانون سازی مرکز اور صوبوں میں ہوئی، اَب کون سی آفات بیچ میں آگئی ہیں کہ دوبارہ قانون سازی کی ضرورت پیش آگئی  ؟

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 حق وباطل کی دائمی کشمکش اور موجودہ حالات : 7 3
5 کفار کا فوری ردّعمل : 8 3
6 ''نیٹو ''کے عزائم : 8 3
7 ترقی پزیر دُنیا کا جغرافیہ : 8 3
8 وطن ِعزیز کو دَر پیش صورتِ حال : 9 3
9 موجودہ حالات کا ذمہ دار کون ؟ 10 3
10 عسکری گروپ کس نے بنائے : 10 3
11 پھانسیاں پانے والے اور حملہ آور کون ہیں : 10 3
12 مدرسہ کی رجسٹریشن اور مالیاتی نظام : 11 3
13 آپس میں کون لڑ رہا ہے : 12 3
14 آج تک قانون سازی کیوں نہیں ہوئی : 12 3
15 اِکیسواں ترمیمی بل ..... ہمارا مؤقف اور تحفظات : 13 3
16 ہم دہشت گردی کے حامی نہیں : 15 3
17 علماء کی سیاست سے کنارہ کشی اور اُس کا نقصان : 15 3
18 ''اِنتہاپسند ''کون ؟ 16 3
19 درسِ حدیث 22 1
20 مذہب کیوں بدلا ؟ : 23 19
21 ''این جی اَوز ''والا جبر : 23 19
22 مرنے کے بعد پھر زندگی : 24 19
23 ''دہر''کو خدا قرار دینا : 24 19
24 ''کیمونزم'' کی بنیاد'' نفی'' پر ہے : 25 19
25 اِس دُنیا کے بعد : 25 19
26 یہاں آنے سے پہلے : 26 19
27 عقل سے بالا اُمور کے لیے اَنبیاء کو بھیجا گیا : 27 19
28 آفاقی دین ........... صرف اِسلام 28 1
29 کیا اِسلام ایک فرقہ ہے : 29 28
30 شکوہ : 29 28
31 اِسلام کیا ہے : 29 28
32 نبی اور پیغمبر : 30 28
33 مطالبات ِ اِسلام : 32 28
34 اِسلامی تعلیمات ....... اَمن ِ عالَم کا بہترین فارمولا : 39 28
35 توحید : 39 28
36 اَنبیاء اور رسولوں کی حیثیت : 40 28
37 جتنے نبی اور رسول آئے اُن سب کی تصدیق کرو اور اِیمان لاؤ : 40 28
38 دین و مذہب دِ ل سے ہے۔ زور،زبردستی نہیں : 41 28
39 اِنسان کا درجہ اور مقصد : 41 28
40 اِنسانی بھائی چارہ : 42 28
41 عورت : 43 28
42 عدل واِنصاف : 43 28
43 نیکی کیا ہے ؟ 43 28
44 حرام کام : 44 28
45 '' جہاد '' 44 28
46 ضرورتِ دفاع : 44 28
47 '' مذہبی جنگ '' 44 28
48 مقصد اور مُنتہا : 45 28
49 فتنہ : 45 28
50 اِسلام کیا ہے ؟ 46 1
51 قصص القرآن للاطفال 49 1
52 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 49 51
53 ( اَصحابِ سبت کا قصہ ) 49 51
54 کیارُوحیں حاضرکی جا سکتی ہیں ؟ 51 1
55 تم کو کہاں ملیں گے بمبار مدرسوں میں 59 1
56 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter