ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2015 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٤ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٢٢ آفاقی دین ........... صرف اِسلام حضرت اَقدس مولانا سیّد محمد میاں صاحب ٢٨ اِسلام کیا ہے ؟ حضرت مولانا محمد منظور صاحب نعمانی ٤٦ پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے حضرت مولانا شیخ مصطفٰی صاحب وہبہ ٤٩ کیارُوحیں حاضرکی جا سکتی ہیں ؟ حضرت مولانا اَشرف علی صاحب تھانوی ٥١ تم کو کہاں ملیں گے بمبار مدرسوں میں جناب مولانا کوثر صاحب سہارنپوری ٥٩ اَخبار الجامعہ ٦٢ وفیات ٦٣ قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ اَنوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ اِرسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ اَنوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی اِدارہ سے وابستہ ہے اِس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اَور اِس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اِس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اِس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اَپنا چندہ بھی اِرسال فرمادیں اَوردیگر اَحباب کوبھی اِس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اِس سے اِدارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(اِدارہ)