Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2014

اكستان

64 - 65
صاحب کی رہائشگاہ پرتشریف لے گئے اور کھانا تناول فرمایا، محترم ڈاکٹر صاحب بھی ساتھ شریک رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر گفتگو بھی ہوتی رہی۔ حضرت نے ڈاکٹر صاحب کے اہتمام واِنتظامی اُمور کے حسن کو خاص طورسے سراہا۔ڈاکٹر صاحب نے واقعی خوب اہتمام و اِنتظام کیا تھا ۔ آخر میں حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب نے محترم ڈاکٹر صاحب کو جامعہ مدنیہ جدید آنے کی دعوت دی جس پر ڈاکٹر صاحب نے خوشی کا اِظہار کیا اور اِرادہ ظاہر کیا کہ اِنشاء اللہ وہ جامعہ حاضری دیں گے۔ ڈاکٹر صاحب سے اِجازت لے کر ہم حافظ عبدالواحد خان صاحب کے گھر پہنچے اُن کے والد جناب ڈاکٹر عبدالرحمن خان صاحب ریٹائرڈ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر کی اِنتہائی خواہش تھی کہ حضرت صاحب اُن کے یہاں تشریف لائیں چاہے کچھ دیر کے لیے ہی ہو، اِس لیے واپسی پرحضرت نے کچھ دیر ہمارے گھر قیام کیا اور اُس کے بعد لاہور واپسی کے لیے روانہ ہو گئے ۔ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اَور دَرسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اَور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 8 1
5 جدید اُصول بھی ''وحی'' کے تابع : 9 4
6 اَخلاقی ضرورت : 10 4
7 بصرہ میں وبائی حملہ : 11 4
8 جسے خدا رکھے اُسے کون چکھے ! 11 4
9 یہ کام ثواب کیسے بن سکتا ہے ؟ 12 4
10 خرچ بھی رُعب بھی : 13 4
11 اَولاد کے لیے بہترین تحفہ : 14 4
12 اَدب سکھانا واجب ہے : 14 4
13 دِل میں اللہ کا خوف بٹھائو : 14 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 16 1
15 آٹھواں سبق : معاشرت کے اَحکام و آداب اور باہمی حقوق 16 14
16 بڑوں کے چھوٹوں پر اور چھوٹوں کے بڑوں پر عام حقوق : 16 14
17 پڑوسی کے حقوق : 16 14
18 قصص القرآن للاطفال 19 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 19 18
20 ( بنی اِسرائیل کی گائے کا واقعہ ) 19 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 23 1
22 اَمیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ 23 21
23 حالات قبل اِسلام وبعد اِسلام : 24 21
24 حضرت علی کے فضائل و مناقب : 25 21
25 حضرت علی مرتضیٰ کی خلافت : 27 21
26 جنگ ِ جمل : 28 21
27 جنگ ِ صفین : 32 21
28 حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت : 34 21
29 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض اَوصاف : 36 21
30 حضرت علی مرتضیٰ کے بعض کلمات ِ طیبات : 37 21
31 اِسلامی معاشرت 45 1
32 میاں بیوی کے تعلقات : 45 31
33 شوہر کے لیے نبوی ہدایات : 46 31
34 حاصلِ مطالعہ 49 1
35 حضرت اَبو عبیدہ نے لیا ہوا جزیہ واپس کردیا : 49 34
36 صحابۂ کرام کی مذہبی رَواداری کا مظاہرہ : 50 34
37 کنگ فہد کمپلیکس میں مصحف ِتاج کی طباعت 52 1
38 مصحف ِتاج اور قرآن کمپلیکس کا نظامِ مراجعت : 54 37
39 مصحف ِتاج کی مراجعہ کمیٹی کے اَرکان : 54 37
40 مصحف ِتاج کے مراجعہ کا طریقۂ کار : 55 37
41 ایک علمی لطیفہ : 56 37
42 دُوسرا علمی لطیفہ : 56 37
43 تیسرا علمی لطیفہ : 56 37
44 وفیات 59 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 60 31
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter